نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    نزلے کی وجہ سے کھانسی اور کھانسی کی وجہ سے گلا چھلا ہوا ہے لیکن ناریل کھانے کا دل چاہ رہا تھا تو رہا نہیں گیا :(
  2. قیصرانی

    الطاف حسین گرفتار

    بی بی سی اردو میں یہ بات کچھ ایسے ہے
  3. قیصرانی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    میں وہی دیکھ رہا تھا کہ ناک اور سر پر معمولی چوٹیں لگی لیکن پھر بھی جانبر نہ ہو سکے؟
  4. قیصرانی

    الطاف حسین گرفتار

    مجھے اپنے ماموں کی بات یاد آ رہی ہے کہ وہ بہت عرصے تک یہی بات کرتے رہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس بے نظیر کے علاوہ کچھ نہیں ہے اس لئے انہیں چاہئے کہ دیگر افراد کو بھی تیار کریں۔ اور وہی ہوا کہ بے نظیر کے جاتے ہی پارٹی عملاً نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے اسی طرح ایم کیو ایم کا بھی یہی حال دکھائی دے رہا ہے :(
  5. قیصرانی

    الطاف حسین گرفتار

    بی بی سی اردو کے مطابق
  6. قیصرانی

    روحانی اقوال

    جس چیز کا حق شریعت نے دیا ہے، اسے ولایتی حقوق کیوں کہتے ہیں؟ یہ ہمارے ثقافتی لحاظ سے تو درست ہو سکتا ہے لیکن مذہبی اعتبار سے غلط ہے۔ مولانا کی اسی فرو گزاشت کی طرف اشارہ کیا ہے
  7. قیصرانی

    There are Still Good People in the World

    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ انہیں اس کا اجر عطا کرے :(
  8. قیصرانی

    تاسف میری امی

    انا للہ و انا الیہ راجعون :(
  9. قیصرانی

    معلوماتی :(

    معلوماتی :(
  10. قیصرانی

    انا للہ و انا الیہ راجعون، خیریت؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون، خیریت؟
  11. قیصرانی

    الطاف حسین گرفتار

    بی بی سی اردو نے بھی یہی خبر دی ہے لیکن پولیس کی طرف سے نام چھپایا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق الطاف حسین کو گرفتار کیا گیا ہے، بقول بی بی سی اردو
  12. قیصرانی

    آسیب زدہ اسکائیپ

    یعنی آپ کو سام سنگ ایس تھری کے ساتھ رہنے کے آداب نہیں معلوم، پھر تو ٹھیک ہی ہو رہا ہے :P
  13. قیصرانی

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال نہم

    وہی انتظار کر رہا ہوں کہ کچھ دوست مزید ہمت کر لیں، ورنہ 100 والی کیپ تو ہے ہی :)
  14. قیصرانی

    ترکی نے شام کا پانی بند کردیا

    یہ وہی خواب ہے جس کی تلاش میں انڈونیشاء کے مسلمانوں کو خلافتِ راشدہ کا مزہ بالی میں دھماکے کر کے چکھایا جاتا ہے :)
  15. قیصرانی

    ہمارے گھر کے باہر اڑتے کاڈے (Paragliders)

    آپ کا کیمرہ جتنے میگا پکسل کا ہے، اگر اس فاصلے سے لی گئی تصویر کو کراپ کریں (ری سائز کرنے سے قبل) تو پھر شاید تصویر بڑی ہو جائے :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب، بس نزلے سے زور آزما ہوں :)
  17. قیصرانی

    ننجا ماسٹر سے سکول ماسٹر تک (دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو)

    یہ وڈیو دیکھئے جہاں فرحت عباس شاہ نے اپنے کام کی وضاحت کرنے کی کوشش کی تھی ایک جگہ ویسے اس میں ششی تھروؤر کا کردار کون ادا کر رہا ہے؟
  18. قیصرانی

    ننجا ماسٹر سے سکول ماسٹر تک (دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو)

    میں اوپر یہ سوال کر چکا ہوں اور ابھی تک وہ جواب طلب ہے :)
  19. قیصرانی

    مستقبل کی مزدوری

    اگر ہمت کرتے تو حال میں بلکہ ماضی سے یہ کام شروع ہو چکا ہوتا۔ ویسے پینٹئم تھری کلو کے بھاؤ تو بکتے دیکھے ہیں :)
Top