بدپرہیزی تو کوئی نہیں کی۔ زومبی دراصل اس لئے کہ میں عام طور پر کوئی بھی دوائی نہیں لیتا۔ اس وقت مجھے محسوس ہوا کہ یہ نزلہ شاید پولن الرجی کی وجہ سے ہوا ہو، تو میں نے ایک اینٹی ہیسٹامین کی گولی کھا لی تھی۔ پہلے بھی تین سال قبل جب میں نے یہ دوا لی تھی تو میری نیند کا دورانیہ اچانک سولہ گھنٹے تک...