یہ جو ادویات ہوتی ہیں نا کھانسی یا الرجی کی صورت میں، یہ براہ راست آپ کے سینٹرل نروس سسٹم پر اثر کرتی ہیں۔ اسی وجہ سے ہمارے ہاں ان ادویات پر تکون بنی ہوتی ہے کہ اس کے استعمال کے بعد ڈرائیونگ وغیرہ سے پرہیز کرنا ہے۔ اسٹونیا والے سفر کے دوران کئی بار نیند کی جھپکی آتے آتے رہ گئی تھی اسی وجہ سے۔...