نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد تفسیر بھائی کی سالگرہ (محفل پر)

    سوچ رہی کہ :? بڑے بھیا کی مبارکباد پر اب ہم کیاکریں ؟ :P کچھ تم ہی کر دیتی ۔ میں تو کل سے پھر بزی ہونے جارہی ہوں ۔ :D
  2. ت

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    :D جب میری مہندی تھی نا ، مہندی لے کر ہمارے گھر آئے ہاتھ پر دس کا نوٹ رکھا گیامیرے اور پھر اسکے اوپر سب نے مہندی لگا کر یوں رسم پوری کی ۔ :D جب رات سب آرام سے گئے تو میں نے مہندی اتار اتورکے دس کے نوٹ کی آئیس کریم منگوا کر کھالی :P :D :D
  3. ت

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    :D ہاں یہ بھی ٹھیک ۔ :P پتا نہیں کس کے نصیب پھوٹنے کو ہیں :lol: مزاق چھوٹے بھیا ، :P
  4. ت

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    چھوٹے بھیا میں آرہی ہوں آپکی شادی پر ۔ :P جلدی پہنچیں ایسا ن ہ ہو میری سواری آپ سے پہلے پہنچ جائے ۔ ولیمے کا مینو کیا ہے ؟ ذرا بتائیے تو ؟ آلو بخارے کی چٹنی لازمی ہونی چاہئیے میں مزے لے لے کر کھاتی ہوں اور میٹھے میں کھیر لازمی ہو ۔ چکن روسٹ بھی ہونا چاہئیے ۔ :chalo:
  5. ت

    گندم کے جواب میں چنے

    ہاں :? نا ماہ وش آرہی ہیں نا ہی بابر ۔ اور اب خرم ؟ :? یہ تین ممبر تھے نا یہاں پر ؟ اب کدھر گئے ۔؟ :?
  6. ت

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    :P یہ گانا تو میری شادی پر لگا تھا ، :D مجھے اسکو سنکر اپنا وقت یاد آگیا :( کیا اداس گانے لگا رہی ہو ۔ ہم کوئی لڑکی والے تھوڑی نا ۔؟ :?
  7. ت

    مبارکباد جیہ کی واپسی

    :roll: تو ؟ کدھر گئیں ؟
  8. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    بوچھی باجو۔۔آپ کی اور میری سوچ میں زمین آسمان جتنا فرق ہے۔ _________________ ظاہر ہے امن ہر کسی کی سوچ اک جیسی نہیں بھی ہوتی ۔ :) میری آپکی عمر میں بھی زمین آسمان کا فرق ہے :P میں بچوں والی جبکہ آپ نے ابھی عملی زندگی میں قدم رکھنا ہے ۔ مجھے تجربے ، مشاہدے بہت...
  9. ت

    مبارکباد میری سالگرہ

    :birthday: ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ، ۔
  10. ت

    مبارکباد منفرد اعجاز صاحب

    سوری انکل ، :oops: یہ ٹاپک ہی مجھے اب نظر آئے ہیں :cry: سب مبارک دے چکے میں لیٹ ہوگئی سو سوری :( ، آپکو بہت سی مبارک ہو ، اب مٹھائی کھلائیے :P :congrats:
  11. ت

    مبارکباد جیہ کی واپسی

    :? شیور ہے نا ؟ واپس آگئیں ہیں ؟ ایسا نا ہو آج ہی آئی ہوں ذرا کی ذرا ، پھر یہ جا اور وہ جا :? ویلکم جیہ ، :)
  12. ت

    بریکنگ نیوز !

    پر مجھے ہیلو سنائی دے گئی تھی بند کرتے کرتے بھی :)
  13. ت

    بریکنگ نیوز !

    یہ عجیب بات ہے :? شگفتہ کا ابھی تک ایسے ہی ہے ۔ میرا بچارہ سمندر میں غوطے کھا کر بھی سنبھل چکا ہے اور آپکے ہاں اک موسم سےسارے موبائل ایسے جواب دے بیٹھے ہیں ۔ :?
  14. ت

    بریکنگ نیوز !

    جی ہاں چیک کرنے کو گھنٹی دی آپ تو جیسے تیار ہی بیٹھے ہوئے تھے ‘ ہیلو ‘ :D میں نے بھی بند کر دیا کہ میں تو صرف چیک کر رہی تھی ۔
  15. ت

    شادی دفتر

    دیکھ لیں پھر ۔ مٹھائی آپ نے کھلائی نہیں اور پھربھی میں سواری مفت دئے ہی جارہی ہوں نا 8)
  16. ت

    شادی دفتر

    :lol:
  17. ت

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بہت اچھی بات ہے ، چھوٹے بھیا ، دونوں کو اکھٹے ہی آنا چاہئیے ، بہت سے ایسے ہوتے ہیں شادی کی بیوی کو ماں باپ کے پاس چھوڑا خود پردیس آگئے نہایت چڑ ِ ہے مجھے ایسے شوہروں سے :P آپ ایسا کبھی مت کرنا ، ساتھ ہی لےکر آئیے گا ، ۔ ۔
  18. ت

    بریکنگ نیوز !

    جی ہاں واقعی اس میں کوئی جان نہیں ہے میں آتے جاتے ، اٹھتے بیٹھتے ٹرائی کر رہی مگر آپکے مطلوبہ نمبر ابھی دستیاب نہیں تھوڑی دیر بعد کریں ‘ لگ جاتا ہے ۔ :D
  19. ت

    بریکنگ نیوز !

    شگفتہ ، میں آپکو فون کر کر کر رہی موبائل آف کیوں ہے؟ آن کریں ۔
Top