:D ارے نہیں امن ایسا نہ سمجھو ۔ میں سب کی دوست ہوں تو آپکی بھی ہوئی نا ، بس تھوڑا ہم دونوں کی زیادہ بات آپس میں نہین ہوئی ۔ اور ان سب سے تو روز کا بات ہے فون پر بھی ۔
اس لئیے میں نے لکھا تھا نا ورنہ اور کوئی وجہ نہیں ۔ جیسے ماورہ ، شگفتہ سے دوستی آپ بھی ایسے ہی ہو میرے لئے ۔
مطلب یہ تھا کہ میری شادی پر لگایا گیا تھا ۔
رحصتی کے وقت مجھے رونا نہیں آرہا تھا پر جب یہ سنا تو پھوٹ کے روئی :P
مگر یہ اصل میں ہے آپکے زمانے کا ہی گانا ، :wink:
محبت کھیل ایسا تو نہیں کہ ہم لوٹ َ جائیں
کہ اس میں جیت بھی ہوگی خسارہ ہی نہیں
کبھی وہ جگنوؤں کو مٹھی میں قید کرنا
مگر اب تو ہمیں یہ سب گوارہ ہی نہیں
اب اسکے خال وخد کا ذکر کیا کرتے کسی سے
کہ ہم پر آج تک وہ آشکار ہی نہیں
یہ خواہش تھی کہ ہم کچھ دورُ تک ساتھ چلتے
ستاروں کا مگر...
:roll: نہیں کم ہیں ابھی کم سے کم بتئیس کپ چائے کے اور بتئیس کپ کافی کے پینے تو چاہئیے نا آپکو ۔ :P
آج بھابھی سے بہت مزے کی گپ شپ ہورہی تھی مجھے مزہ آرہا تھا سنکر ، اچانک کٹ گیا :?
:? نہیں جناب آپکو مغالطہ لگا ہے ۔ یہ میرے وقت کا گانا ہے آپکے وقتوں کا نہیں :D :P
اور میں بہت پرانی نہیں ہوں ۔ 8) ابھی میرے نواسے نواسیاں نہیں ہیں :lol:
:D فرزانہ ، ادھر کو آئیے یہ لطیفہ پڑھئیے ۔ :D :D
کلاس ٹیچر نے طلبہ کو لیکچر دینے کے بعد کہا ،
آپ لوگ مجھ سے وعدہ کریں کہ عملی زندگی میں شراب اور سگریٹ نہیں پئیں گے ۔
‘ طلبہ بولے ‘ سر ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہرگز نہیں پئیں گے
کلاس ٹیچر ، لڑکیوں کا...
:D ہاں واقعی میں ترس زدہ ہوں :P نا شادی کا پتا نہ مہندی کا پتا ۔ ۔ لےکر مصیبت :D
تم اچھی رہی میرا دل ہے تیئس چوبیس سال میں کرنا شادی :D ابھی آرام کرو ۔
:P