:) میں تو ٹھیک ہوں ۔ آپکی راہ دیکھ رہی فرحت کب آتیں ہیں تو ملنے آؤں :D
اک دن میں بس میں سوار ہوئی کہیں جا رہی تھی کچھ دن پہلے ۔ اسی بس میں میرے پیچے والی سیٹ پر اک لڑکی ہاتھ میں فائلیں ، کتابیں پکڑے ہوئے آئی ۔ اسکے ساتھ اسکا کزن تھا غالبا ۔ اسکو فری کے نام سے بات کر رہا ساری...