زندگی امتحان ہی تو ہے :D نہ جانے اور کتنے امتحان ہیں ہر قدم :P بس ہمت ہونی چاہئیے اور حوصلہ ۔ باقی مشکل سے مشکل بھی آسان ہو جاتے ہیں اگر ہمت ہو تو ۔
:chalo:
:lol: میک اپ میں کرتی نہیں ۔ اور کپڑوں کا فائدہ نہیں کہ ٹراوزر شرٹ ۔ اور بس تیاری ہی تیاری ہے ۔ :P
یہ تو اب اسی دن پتا چلے گا کیا تیر مار کر آئی ہوں :D اگر میں پاس ہوئی تو وہیں سے مارے خوشی کے ٹیکیسٹ کر کے بتاؤں گی ۔ 8)
د عاک رنا
میرے پاس دوسری ہے شگفتہ اور وہ شمشاد ص کی بہت نفیس ، ڈیسنٹ سی تصویر ہے ۔ بہت اچھی لگی ہے وہ مجھے ۔ ویسے تو بھابھی کی ان سے بھی زیادہ ماشا ALLAH مگر جو میرے پاس ہیں ان میں سے ایک کی بات کر رہی ہوں ۔
اگر شمشاد ص اجازت دیں تو انکی وہ لگا دوں ۔
شکریہ جاوید بھیا ، :)
کل ٹیوزڈے کو فضا ریڈیو کا وقت اور نمبر میں آپکو یاد دہانی کروا جاؤں گی ۔ کل کے پروگرام میں شعرو نغمہ کی محفل لاتی ہیں فرزانہ ، تو تب آپ کال کر لیجئے گا ۔
:)