:D ایک اور سنو ۔
جب سے موبائل فون آگئے ہیں تو لوگوں نے جھوٹ بہت بولنا شروع کردیا ہے ۔
کوئی گھر بیٹھا ہوا ہو تو بولے گا میں لندن میں ہوں ،
کوئی باتھ روم میں بیٹھا ہوگا تو بولے گا ساؤتھ افریقہ میں ہوں :D
اک بندے سے دوسرے نے ادھار لے رکھا تھا وہ پیسیوں کی واپسی...