اجزاء۔:
بیف ایک کلو۔
دہی ایک پاؤ۔
پسی سرخ مرچ دو چائے کے چمچے۔
کچا پپیتا دو کھانے کے چمچے باریک پسا ہوا۔
لہسن ادرک کا پیسٹ دو چائے کے چمچ۔
نمک حسبِ ضرورت۔
آئل حسبِ ضرورت۔
ترکیب۔
گوشت کے پسندے بنوا لیں ( ریشہ اور چربی نہ ہو ) گوشت کو دھو کر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ پانی خشک ہو جائے۔دہی...