تمہاری حوصلہ افزائی اس لیے نہیں ہوئی کیونکہ تمہیں اس کی ضرورت ہی نہیں نہ۔۔۔تم ویسے ہی جو اتنی محنت کر لیا کرتی ہو۔۔۔ :P
میں ں آج کل گھر میں بھی کچن کارنر سنبھالا ہوا ہے ۔۔۔۔اور تم یہاں بھی مجھے اس میں ہی لگانا چاھ رہی ہو۔۔۔ :) پچھلے 2 مہینوں میں پڑھائی کی وجہ سے چائے کے علاوہ اور کچھ نہیں...