یوں عرض و طلب سے کب اے دل، پتھر دل پانی ہوتے ہیں تم لاکھ وفا کی خو ڈالو، کب خوئے ستمگر جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
ظفری لائبریرین جون 16، 2006 #901 یوں عرض و طلب سے کب اے دل، پتھر دل پانی ہوتے ہیں تم لاکھ وفا کی خو ڈالو، کب خوئے ستمگر جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
یوں عرض و طلب سے کب اے دل، پتھر دل پانی ہوتے ہیں تم لاکھ وفا کی خو ڈالو، کب خوئے ستمگر جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
سارا محفلین جون 16، 2006 #902 یاد ہے میں کیا تھا‘ پر اب جانے کیا ہو گیا آئینے میں شکل دیکھے زمانہ ہو گیا ختم ہوئی ڈائری‘ گرتے ہوے پتے ریاض آ گیا ماہِ دسمبر‘ سال بوڑھا ہو گیا۔۔
یاد ہے میں کیا تھا‘ پر اب جانے کیا ہو گیا آئینے میں شکل دیکھے زمانہ ہو گیا ختم ہوئی ڈائری‘ گرتے ہوے پتے ریاض آ گیا ماہِ دسمبر‘ سال بوڑھا ہو گیا۔۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2006 #903 اس سے میں کچھ پا سکوں ایسی کہاں امید تھی غم بھی وہ شاید برائے مہربانی دے گیا
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #905 ظفر صاحب کے جواب میں بہادر شاہ ظفر کا ایک شعر وہ بے حساب جو پی کے کل شراب آیا اگرچہ مست تھا میں پر مجھے حجاب آیا
ظفر صاحب کے جواب میں بہادر شاہ ظفر کا ایک شعر وہ بے حساب جو پی کے کل شراب آیا اگرچہ مست تھا میں پر مجھے حجاب آیا
ظفری لائبریرین جون 17، 2006 #906 چلئے بہادر شاہ ظفر کے شعر کے جواب میں بہادر شاہ ظفر کا ہی ایک شعر ۔۔۔۔ اے ظفر جو حال ہے میرا کروں گا گربیاں ہوگی اُن کی شرمساری مجھ سے کچھ پوچھو نہیں
چلئے بہادر شاہ ظفر کے شعر کے جواب میں بہادر شاہ ظفر کا ہی ایک شعر ۔۔۔۔ اے ظفر جو حال ہے میرا کروں گا گربیاں ہوگی اُن کی شرمساری مجھ سے کچھ پوچھو نہیں
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #907 نظر کو حالِ دل کا ترجماں کہنا ہی پڑتا ہے خموشی کو بھی اک طرزِ بیاں کہنا ہی پڑتا ہے (صوفی غلام مصطفٰے تبسم)
نظر کو حالِ دل کا ترجماں کہنا ہی پڑتا ہے خموشی کو بھی اک طرزِ بیاں کہنا ہی پڑتا ہے (صوفی غلام مصطفٰے تبسم)
ظفری لائبریرین جون 17، 2006 #908 یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیئے اب یہی ترک ِ تعلق کے بہانے مانگے احمد فراز
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #909 یوں سجا چاند کہ جھلکا تیرے انداز کا رنگ یوں فضا مہکی کہ بدلا میرے ہمراز کا رنگ (فیض احمد فیض)
ظفری لائبریرین جون 17، 2006 #910 گھومنے نکلا تو کتنی بھیڑ تھی سوچنے بیٹھا تو تنہا رہ گیا عمر کتنی منزلیں طے کر چکی دل جہاں ٹہرا تھا ٹہرا رہ گیا
گھومنے نکلا تو کتنی بھیڑ تھی سوچنے بیٹھا تو تنہا رہ گیا عمر کتنی منزلیں طے کر چکی دل جہاں ٹہرا تھا ٹہرا رہ گیا
فرذوق احمد محفلین جون 17، 2006 #911 گزاری اس طرح عمرِمحبت ہم نے دھوکے میں وہ مجھکو باوفا سمجھے میں ان کو باوفا سمجھا حفیظ ہوشیارپوری
فرذوق احمد محفلین جون 17، 2006 #912 ظفری نے کہا: گھومنے نکلا تو کتنی بھیڑ تھی سوچنے بیٹھا تو تنہا رہ گیا عمر کتنی منزلیں طے کر چکی دل جہاں ٹہرا تھا ٹہرا رہ گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے تو میں نے بھی شمشاد بھائی کے ہی آخری لفظ سے شعر کہا تھا مگر میری پوسٹ سے پہلے ظفری بھائی نے کردی تو اس لیے اب میں ظفر بھائی کے لفظ سے ایک شعر اور کہہ دیتا ہوں اور اس سے نہ رہی طلب کوئی بس مِرے پیار کی عزت کرتا پروین شاکر
ظفری نے کہا: گھومنے نکلا تو کتنی بھیڑ تھی سوچنے بیٹھا تو تنہا رہ گیا عمر کتنی منزلیں طے کر چکی دل جہاں ٹہرا تھا ٹہرا رہ گیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے تو میں نے بھی شمشاد بھائی کے ہی آخری لفظ سے شعر کہا تھا مگر میری پوسٹ سے پہلے ظفری بھائی نے کردی تو اس لیے اب میں ظفر بھائی کے لفظ سے ایک شعر اور کہہ دیتا ہوں اور اس سے نہ رہی طلب کوئی بس مِرے پیار کی عزت کرتا پروین شاکر
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #913 اک سخن اور کہ پھر رنگِ تکلم تیرا حرفِ صدا کو عنایت کرئے اعجاز کا رنگ (فیض)
سارہ خان محفلین جون 18، 2006 #914 گنگا تو بہہ رہی ہے مگر ہاتھ خشک ہیں بہتر ہے خود کشی کا چلن اس رواج سے تم بھی میرے مزاج کی لے میں نہ ڈھل سکے اُکتا گیا ہوں میں بھی تمہارے سماج سے
گنگا تو بہہ رہی ہے مگر ہاتھ خشک ہیں بہتر ہے خود کشی کا چلن اس رواج سے تم بھی میرے مزاج کی لے میں نہ ڈھل سکے اُکتا گیا ہوں میں بھی تمہارے سماج سے
شمشاد لائبریرین جون 18، 2006 #915 اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
سارہ خان محفلین جون 18، 2006 #916 اپنا پن بھی اسی بے گانے پن میں ہے پورا عالم اک دیوانے پن میں ہے یہ جو تم سے انجان بنا پھرتا ہے ساری بات اسی انجان پن میں ہے
اپنا پن بھی اسی بے گانے پن میں ہے پورا عالم اک دیوانے پن میں ہے یہ جو تم سے انجان بنا پھرتا ہے ساری بات اسی انجان پن میں ہے
شمشاد لائبریرین جون 18، 2006 #919 یہ جو ہے حکم میرے پاس نہ آئے کوئی اس لیے روٹھ رہے ہیں کہ منائے کوئی (داغ دہلوی)
ماوراء محفلین جون 18، 2006 #920 شمشاد نے کہا: سارہ جی بیت بازی میں ایک شعر لکھا کرتے ہیں، آپ دو دو لکھ دیتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ~~ بیت بازی میں قطعہ لکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ~~
شمشاد نے کہا: سارہ جی بیت بازی میں ایک شعر لکھا کرتے ہیں، آپ دو دو لکھ دیتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ~~ بیت بازی میں قطعہ لکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ~~