نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    حاضری لگائیں

    اچھا تو کیا واقعی آپ نام خارج کر دیں گے ۔۔۔۔تھوری بہت رعایت نہیں چلے گی کیا۔۔۔ :P
  2. سارہ خان

    آپس کی باتیں

    آپ کا تکا صحیح ہے جناب۔۔۔۔ :) یہ آنے والا کون کیوں مقفل کر دیا گیا ۔۔۔۔۔اچھا تھریڈ تھا۔۔۔۔
  3. سارہ خان

    حاضری لگائیں

    نہیں نہیں ۔۔۔۔میں نہیں ہوں ۔۔۔۔میں تو خود بہت غیر حاضریاں کر تی ہوں ۔۔۔۔اور وہ بھی بتائے بغیر۔۔۔۔ :)
  4. سارہ خان

    حاضری لگائیں

    اور اگر ٹیچر نے خود 3 غیر حاضریاں کر لی تو؟؟؟ :roll: :P
  5. سارہ خان

    چشم دید گواہ

    ایک شخص جھوٹی گواہی دینے کے لئے مشہور تھا۔لوگوں سے رقم لیتا اور واقع کا چشم دید گواہ بن جاتا،ایک دن ٹیلی فون پر ایک صاحب نے معاملہ طے کرتے ہوئے کہا،صبح پیشی ہے اور تمھیں فتح اللہ کے حق میں اور بانکے لال کے خلاف گواہی دینی ہے اور۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی بات مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کہ اُس نے کہا،پُہنچ جاؤں...
  6. سارہ خان

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یوں تو آسان نظر آتا ہے منزل کا سفر کتنا مشکل ہے میری راہ سے جا کر دیکھو
  7. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
  8. سارہ خان

    روپہلی سنہری بریانی

    نام تو خوبصورت ہے ہی ۔۔۔۔ترکیب بھی اچھی لگ رہی ہے۔۔۔۔میں ضرور ٹرائی کروں گی ۔۔۔ :)
  9. سارہ خان

    نیوز کاسٹر کا اپنے محبوب کے نام خط۔

    شکریہ محب ۔۔۔۔۔میں تو کسی نیوز کاسٹر کو نہیں جانتی ۔۔۔اگر کبھی کوئی ملی تو ضرور پوچھوں گی ۔۔ :)
  10. سارہ خان

    نیوز کاسٹر کا اپنے محبوب کے نام خط۔

    شکریہ ماوراء۔۔۔ :) شکر ہے کسی نے تو پڑھا۔۔۔ :? ماوراء یہ میں نے ۔۔۔۔1 میگزین سے دیکھ کر لکھا ہے۔۔۔اس میں۔۔۔رائٹر کا نام تو نہیں لکھا تھا۔۔۔۔ :roll:
  11. سارہ خان

    محبت

    اس دل میں سلامت ہے اب تک تصویر بکھرتی ہے یادوں کی زنجیر بکھرتے وعدوں کی پونجی ناکام ارادوں کی کچھ دور انمول خیالوں کے اک سچا روپ حقیقت کا اک جھوٹا لفط محبت کا
  12. سارہ خان

    محبت

    بہت اچھی نظم ہے۔۔۔۔
  13. سارہ خان

    چٹنی بھرے شامی کباب

    :) ۔۔۔اچھا چلو اب سیدھا ہو رہا ہے نا ۔۔۔۔۔تو پھر آگے خیال رکھنا۔۔۔کی پھر سے الٹا نا ہو۔۔۔ :P
  14. سارہ خان

    نیوز کاسٹر کا اپنے محبوب کے نام خط۔

    نیوز کاسٹر کا اپنے محبوب کے نام خط۔ شائستہ ریاض، السلام و علیکُم، سب سے پہلے خاص خاص باتیں۔ چچی کے خط سے خبر موصول ہوئی کے تم شادی کے لئے شور مچا رہے ہو۔ خط ملتے ہی اماں کا شادی کے لئے فرنیچر لاہور سے منگوانے کا ارادہ ہے مگر ابا کا اصرار ہے کہ فرنیچر سیالکوٹ سے ہی خریدا جائے۔ تفصیلی باتیں...
  15. سارہ خان

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یادیں تیرے خلوص کی ڈستی ہیں آج بھی ملنے کی آرزو میں برستی ہیں آج بھی
  16. سارہ خان

    پاپا کی پیاری - ماما کا راج دلارا

    میں کیونکہ اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہوں اس لیے دونوں کی ہی پیاری ہوں۔۔۔۔۔ :) ۔۔۔ڈانٹ امی کی زیادہ کھاتی ہوں ۔۔۔لیکن وہ بھی بھائیوں کے مقابلے میں مجھے کم ڈانتی ہیں۔۔۔آخراکلوتے ہونے کے بھی کچھ فایدے ہوتے ہیں نا۔۔۔۔ :P میرا نہیں خیال کہ مائیں بیٹوں سے زیادہ اور بیٹیوں سے کم پیار کرتی...
  17. سارہ خان

    چٹنی بھرے شامی کباب

    شکریہ ماوراء۔۔۔۔ مجھے بھی ادھر ادھر کے کھانے ٹرائی کرنے کا بہت شوق ہے۔۔۔پر میرے گھر میں پاکستانی کھانے ہی پسند کیے جاتے ہیں۔۔۔۔میں نے چائنیز کوکنگ کی کلاسز بھی لی ہوئی ہیں۔۔۔۔لیکن بس 2۔۔۔3 ڈشز ہی اس کی بنانے دیتے ہیں۔۔۔۔اس لیے میں پاکستانی ہی بناتی ہوں زیادہ تر۔۔۔۔ :)
  18. سارہ خان

    چٹنی بھرے شامی کباب

    ہممم یہ تو کافی ٹف شیڈیول ہے۔۔۔۔۔الٹا سیدھا بنا کر کھانے سے ۔۔صحت کا الٹا سیدھا حشر تو ہونا ہے ۔۔۔۔ :P
  19. سارہ خان

    ملتانی تکے

    ہمم ترکیب سے تو لگ رہا ہے مزے کے ہونگے ملتانی تکے۔۔۔۔۔میں ضرور بناؤں گی۔۔۔ :)
Top