دعا
دعا روح اور آرزو کی ہم آہنگی کا نام ہے ۔۔۔دینے اور لینے والے کے مابین ایک ایسے لمحے کی تخلیق کا پیش لفظ ہےجس میں خواہشوں کی تکمیل موجزن رہتی ہے ۔۔۔ دعا نہ مانگنے والے ہاتھ ان ریگستانوں کی طرح ہیں ۔۔ جن پر پانی کی بوند برسائے بغیر بادل تیزی سے گزر جاتے ہیں۔۔۔دعا تزکیہ نفس ہے ۔۔ دعا آرزو کا...