ہاہاہا۔۔۔ سمائیلیز تو بڑے مزے کے لگائے ہیں آپ نے ۔۔۔ :P :P ۔۔۔۔۔ اوردو لکھتے لکھتے کچھ الفاظ انگلش کے ذہن میں آجاتے ہیں تو لکھ لیتی ہوں ۔۔ اچھا آئندہ خیال رکھوں گی ۔۔۔ :)
اور دھاگہ آپ ہی شروع کریں ۔۔ میں معلومات لکھ دوں گی بعد میں ۔۔۔ :)
مجھ میں تو معاملے کی سمجھ ہے یا نہیں ۔۔۔ لیکن آپ کی سمجھ نے ٹھیک کام نہیں کیا اس معاملے میں ۔۔۔ میں نے اس سینس میں نہیں لکھا تھا ۔۔۔ دیکھا نہیں آپ نے کہ میں نے صرف 1 جملے کو کوٹ کرلکھا تھا۔۔ جو آپ کے لیے نہیں بولا گیا تھا ۔۔۔ :roll:
شمشاد بھائی آپ کو تو بہت اچھی معلومات ہیں جانوروں اور کیڑوں کے بارے میں ۔۔
کیا خیال ہے 1 نیا تھریڈ نہ اوپن کیا جائے جنرل نالج کا ۔۔۔ جس میں سب یس طرح کی معلومات شیئر کریں ۔۔۔ :)
مجھے کچھ کچھ ذہن میں آ رہا ہے کہ 1 دفعہ میں نے کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ گلاس کو اردو میں آب خورہ کہتے ہیں ۔۔
لیکن مجھے ٹھیک سے یاد نہیں ا رہا اس لئے ہو سکتا ہے کہ یہ غلط ہو ۔۔ :?