امن ڈیئر ۔۔ وہ چھوٹی سی خامی لکھنی بھی تو تھی نہ یہاں پر ۔۔ :oops: :)
بڑی بڑی خوبیاں تو مجھ میں بہت ہیں ۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔۔۔ :wink: ۔۔۔ لیکن اب خود ہی اپنی تعریف کر کے میاں مٹھو کیا بننا۔۔۔ :) ۔۔ مزو تو تب ہے جب باجو کی طرح کوئی اور آکر لکھ جائے ۔۔۔ :wink:
البتہ کچھ چھوتی چھوٹی...