media player ۔۔ تو ہے ۔۔ لیکن پھر بھی نہین چلی ۔۔ :roll:
تھینکس کہ آپ نے لکھا یہاں پر ۔۔۔ :) ۔۔ اور اس مین جو سوال پوچھا گیا ہے اس کا جواب اوپر کی پوسٹس میں مل جائے گا آپ کو۔۔۔:P
اور مٹھائی مین آپ کو ضرور کھلاؤں گی ۔۔ سالگرہ تو بہت پرانی ہو چکی ہوگی مئی میں ۔۔۔ آپ کے کراچی آنے کی خوشی میں...
باجو صبح 10 بجے اٹھتے ہی ۔۔ مین نے آفس ابو کو فون کیا یاد دلانے کے لئے۔۔۔ لیکن انہوں نے کہا کہ نارتھ کراچی کے جتنے لوگ آفس میں ہیں ۔۔ وہ کہہ رہے ہیں ۔۔ اس ایڈریس پر گھر نہین مل سکتا ۔۔۔ :( ۔۔۔ لیکن اس کے بعد بہت اچھی بات یہ ہوئی کہ ۔۔ شگفتہ کی سسٹر سے فون پر رابطہ ہو گیا۔۔۔ اور شکر ہے کہ شگفتہ...
باجو تین دن سے مسلسل ٹرائے کرتے رہنے کے بعد۔۔ بالآخر شگفتہ کی سسٹر نے فوں ریسیو کر لیا آج ۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ شگفتہ اب پہلے سے کافی بہتر ہیں ۔۔ میں نے ان سے کہا کہ آپ باجو کو ضرور اطلاع دیں وہ بہت زیادہ پریشان رہی ہیں ۔۔۔ انہوں نے کہا کہ باجو آپ شازیہ کو کہہ رہی ہیں تو ان کو میں ابھی میسیج کر...
lol.. اب اتنی بھی نہیں ہوتیں ۔۔ یہ تو کافی دن گیپ کے بعد لکھنا شروع کیا تھا نہ اردو۔۔۔ :?
ویسے تمہیں واقعی پتا ہے یا اندازہ لگایا ہے ۔۔ :roll:۔اگر اندازہ ہے تو وہ درست نہیں ہوگا۔۔ کیونکہ میرا بھی غلط ہوا تھا۔۔۔:P
اس طرح چھوڑ کر جانا اچھی بات تو نہین فرزوق ۔۔ لیکن آپ کیونکہ اپنے بہتر مستقبل کی خاطر چھوڑ رہے ہو تو پھر روکا بھی نہین جا سکتا۔۔۔
آللہ پاک آپ کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔۔ :)
lol... : کرنے دو ٹھیک ۔۔ اب کوئی خود ہی رضاکارانہ خدمت انجام دے رہا ہے تو میں کیا کروں ۔۔:P ویسے مجھے پتا چل گیا ہے کہ یہ کون ہے ۔۔۔ :)
لیکن یہ نہیں پتا چلا کہ میری ہی غلطیاں کیوں ٹھیک کر رہا ہے ۔۔۔ :oops:
میری طرف سے بھی سب کو عید میلادالنبی بہت بہت مبارک۔۔۔
اب میری سہیلیوں سے ہی کوئی آ جائے ۔۔
حجاب نظر آرہی ہے بہت دن بعد ۔۔ کیا حال ہیں حجاب ۔۔ کیا ہو رہا ہے آجکل۔۔۔۔ :)
lol.۔۔ واقعی اس کا شکریہ کہ اس کی وجہ سےاب کافی حد تک غلطیوں پر قابو پا لیا ہے میں نے ۔۔۔۔ :)
اور تم تو بڑے مزے کے لکھ رہی ہو۔۔۔ توبہ کرنے کی بالکل ضرورت نہیں ۔۔۔۔ :roll: ۔۔ جاری رکھو۔۔۔۔
میں بھی کوشش کرتی ہوں کسی دن فرصت میں ۔۔۔۔ 8)