ہاہاہا۔۔ آہی جائے گا تمہارا بھی ایک دن ۔۔ امید پر دنیا قائم ہے ۔۔۔۔ :wink: ۔ واقعی بڑا ہونا چاہو نہ چاہو یہ دنیا بڑا بنا ہی دیتی ہے ۔۔۔ :P :) ۔۔
:P ..مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے آجکل ۔۔۔ :) ۔۔ ویسے بڑی بڑی باتیں کرنے سے کوئی بڑا نہیں ہوجاتا ۔۔۔ باجو کو دیکھو ۔۔ باتوں میں ان سے کسی کا...