صرف آپ کیوں باجو ہم ہیں نہ آپ کا ساتھ دینے والے ۔۔ :) ۔۔ ماورہ نے جشن کی خوشی میں ڈائٹنگ چھوڑی ہوئی ہے ۔۔ دیکھا نہیں کل برفی کھاتے ہوئے۔۔ :P ۔۔ اور مجھے تو کبھی ڈائٹنگ کی ضرورت ہی نہیں پڑی ۔۔ اللہ بچائے ڈائٹنگ سے ۔۔ پتا نہیں لوگ کیسے کر لیتے ہیں ۔۔۔ :roll:
اور میل حضرات کا آپ کو کیسے پتا کہ...