نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    "میری پسند"

    میں نے کی حدِ نظر پار تو یہ راز کھلا آسماں تھے تو فقط میرے خیالات میں تھے ۔۔
  2. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    اس کو ڈر ہوگا کہیں دلہن چہرہ دیکھ کر شادی سے انکار نہ کر دے ۔۔۔ :P دل جلتا ہے تو دھواں کہاں سے اٹھتا ہے؟؟؟
  3. سارہ خان

    یہ عجیب فصلِ فراق ہے

    بہت اچھی نظم شیئر کی ہے سسٹر ۔۔ شکریہ ۔۔ :)
  4. سارہ خان

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    :P کوئی بات نہیں دھنک ۔۔ آپ ہماری مشکورن نہ بنیں ۔۔ مشکور صاحب ناراض نہ ہوجائیں کہیں ۔۔۔ :P :)
  5. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    آپ کے اس شکوے سے پہلے ہی دے چکی تھی مبارک میں ۔۔ سچ میں ۔۔ :( ۔۔ یہ تو ابھی دیکھا ہے میں نے ۔۔۔ لگتا ہے آپ جس وقت یہ پوسٹ کر رہی تھیں میں وہاں مبارک دے رہی تھی ۔۔ :P
  6. سارہ خان

    "میری پسند"

    اکثر لوگ ایسا ہی کہتے ہیں ۔۔ لیکن ہم کل کے لئے اپنا آج کیوں خراب کریں ۔۔ جو اچھا واقت ملے اس کو تو انجوائے کرنا چاہیے نہ ۔۔ رونے کی روتے وقت دیکھی جائےگی ۔۔ :) دوسرے شعر میں واقعی اچھی نصیحت ہے ۔۔ اس پر عمل کرنا چاہئے ۔۔ :)
  7. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    lol...اب ایسا بھی نہیں ڈرایا تھا کہ تم ہمیں ہی فون کرنا چھوڑدو ۔۔ :) ۔۔ میرا بھی فون پرسوں سائلنٹ پر تھا ۔۔ دونوں پر ہی غصہ آیا ہوگا ۔۔ لیکن کل بات ہو گئی تھی ۔۔ شرارت کے بغیر تو وہ واقعی نہیں رہ سکتیں ۔۔ لیکن اس شرارت میں ان کا ہاتھ نہیں ۔۔ ہماری طرح وہ بھی بے خبر ہیں ۔۔ :P
  8. سارہ خان

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    اتنی جلد ایک اور ترقی پر ایک بار پھر بہت مبارک دھنک ۔۔ :)
  9. سارہ خان

    تعارف دیر آئے درست آئے

    جی پتا چل گیا ۔۔ آپ کا شکریہ کہ ہماری معلومات میں اضافہ کیا ۔۔۔ ویسے آم یا سیب کا مربع تو میں بھی نہیں سمجھی تھی ۔۔ :P اور مجھے شکر کرنے کیا ضرورت ہے ۔۔ آپ ہیں نہ جواب دینے کے لئے ۔۔۔ مجھ سے تھوڑی پوچھے جا رہے ہیں ۔۔۔ :)
  10. سارہ خان

    تعارف دیر آئے درست آئے

    اچھا تو سکوائر کو مربع کہتے ہیں ۔۔۔ پھر تو یہ الجبرا ٹھیک جا رہی ہے اس میں کوئی گڑبڑ نہیں ۔۔ :) ۔۔۔۔ شکریہ ڈاکٹر بھائی بتانے کا ۔۔۔ :)
  11. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    فرزانہ سسٹر آپ کی مبارک تو میں نے آج دیکھی ۔۔۔بہت بہت شکریہ ۔۔۔ :)
  12. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    شکریہ دھنک ۔۔ :) سالگرہ ہوئے تو کافی دن ہوگئے ہیں ۔۔۔ :)
  13. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ماورا باجو کا فون آیا تھا آج ۔۔ میں سمجھی تمہارا ہوگا ۔۔ ان سے کہا تو کہنے لگیں کیوں میں نہیں کر سکتی ۔۔ تمہیں ماورا ہی یاد رہتی ہے ۔۔ :P ۔۔ کہہ رہی تھیں کہ ماورا سے کہنا مجھے بھی فون کرے ۔۔۔میں نے کہا باجو آپ کہاں ہیں ۔۔ چھپ چھپ کر کوئی شرارت تو نہیں کر رہی نہ ہمارے ساتھ ۔۔ کہنے لگیں کہ نہیں تم...
  14. سارہ خان

    تعارف محمد رضوان محمود کو خوش آمدید

    خوش آمدید محمد رضوان ۔۔۔
  15. سارہ خان

    اپنے بارے ،

    lol..میں بھی تو پیار پیار میں ہی کہہ رہی تھی نہ ۔۔واقعی کچھ زیادہ ہی نازک دل ہے پیار میں بھی کچھ کہنا نہیں برداشت کر سکتا ۔۔ :( ۔۔ چلو اب کچھ نہیں کہتی ۔۔۔ :)
  16. سارہ خان

    اپنے بارے ،

    اف اتنا رونا ۔۔ :( ۔۔ میں نے کب کوئی الزام عائد کیا ۔۔ :oops: ۔۔ میں تو ماورا کو تسلی دے رہی تھی کہ فکر نہ کرو تمہارا کام نہیں ہوا تو ہمارا بھی نہیں ہوا۔۔۔ :( ۔۔ پلیز ایسے تو مت روو میرا دل بھی بہت کمزور ہے ۔۔ :cry:
  17. سارہ خان

    تعارف دیر آئے درست آئے

    یہ مربع کیا ہوتا ہے ۔۔۔ :roll: مجھے اس الجبرا میں کوئی گڑبڑ لگ رہی ہے ۔۔ لیکن پہلے مربع کے معنی پتا چلیں تو پھر ہی کچھ بولوں ۔۔ :P
  18. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    سوال: گذرے ہوئے دن کو “ کل “‌اور آنے والے دن کو بھی “ کل “ ہی کیوں‌کہتے ہیں؟ :roll:
Top