نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مزاحیہ اشعار

    اپنی زوجہ سے کہا ایک مولوی نے نیک بخت، تیری تربت پہ لکھیں تحریر کس مفہوم کی، جل کہ بولی مناسب عبارت ہے یہی، دفن ہے بیوہ ایک مولوی مرحوم کی،
  2. سارہ خان

    "میری پسند"

    اتنی غمگین شاعری ۔۔ :roll: :(
  3. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    شادی کی تقریب میں دلہن کا سابقہ منگیتر بھی سج دھج کر آیا ہوا تھا۔ لوگوں نے پوچھا کیا آپ دُلھا ہیں ؟؟؟ “نہیں ۔ میں سیمی فائنل میں باہر ہوگیا تھا “ سابقہ منگیتر نے کہا۔۔۔ :P :)
  4. سارہ خان

    "میری پسند"

    :roll: ۔تمہارے لئے نہیں ہے شاعر نے اپنے لئے کہا ہوگا ۔۔۔ :( :(
  5. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    lol..ابھی اس ھمم میں ہی عافیت ہے ۔۔ اس لئے میں بھی چپ ہوں ۔۔ :wink:
  6. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    کیوں خوش ہونا منع ہے کیا ۔۔۔ :wink: :P
  7. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    lol..یہ کس نے کہا آپ کو ۔۔ مجھے تو وہ یاد بھی نہیں ٹھیک سے ۔۔۔ یہ تو ابھی آپ کو دیکھ کر سوری آپ کی ہاہاہا کو دیکھ کر یاد آیا پھر سے ۔۔۔ :P :P
  8. سارہ خان

    اپنے بارے ،

    :P ۔۔ خاص شخصیت تو ہو ۔۔ پر تم بھی پہلے سے ہو نہ ۔۔ :P ۔۔ اور کس نے کہا کہ میرا کام ہو گیا ۔۔ الٹا میرا تو بنا بنایا کام بگڑ رہا تھا کسی نیو انٹری کے چکر میں ۔۔۔ :roll: :P ۔۔ تمہیں بیچ میں ہی چھوڑ دیا ۔۔ اور حجاب بیچاری کو تو اگلے سال پر ٹرخا دیا دھنک نے ۔۔۔lol... :P
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    یہاں پر کوئی مٹھائی بٹ رہی ہے جو آپ پہلے پہلے پہنچ رہے ہیِں ۔۔۔۔ :roll: :wink: اب کوئی بھی آ جائے فہیم کے علاوہ ۔۔۔۔ :wink:
  10. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    دل سے مانگو تو سب کی ہی قبول ہوتی ہیں ۔۔ :) ۔۔۔۔ اچھا کیا کچھ چینج ہونا چاہئے لائف میں ۔۔۔ میں بھی سوچ رہی ہوں جاب کا ۔۔ تم بھی میرے لئے دعا کرنا کرنا ۔۔ :) میرے جانے کا ٹائیم ہو گیا ۔۔ پھر بات ہوگی ۔۔۔ پی ایم کا جواب کل دوں گی او کے ۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔
  11. سارہ خان

    تعارف دھنک

    اتنے دنوں سے جو کوئی نہ کر سکا ۔۔ ماورا نے کر ہی لیا آخر:P :) اچھا لگا دھنک آپ کے بارے میں جان کر ۔۔۔شکریہ ۔۔۔۔۔۔ :)
  12. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    ھمم یہ جواب تو کچھ ٹھیک ہی لگتا ہے ۔۔ اب حمزہ ہی آ کر تصدیق کر سکتا ہے ۔۔۔
  13. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    ھمم ۔۔ یہ بات ہے تو ۔۔ بتا دیتی ہوں ۔۔۔ :P وہ عینک والا جن میں نہیں آتا تھا زگوٹا۔۔۔۔ :wink: ہاہاہا میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں ۔۔ :lol: آپ کا یہ ہاہاہا دیکھ کر وہ ہی یاد آتا ہے مجھے ۔۔۔ :wink: :P
  14. سارہ خان

    اپنے بارے ،

    ھمم ایس ایم جو بھی ہو ۔۔ وہ تو پہلے سے ہوا نا ۔۔ آپ کی پیشن گوئی تو ٹھیک نہیں ہوئی نہ۔۔۔ :roll: ۔۔ :P
  15. سارہ خان

    اپنے بارے ،

    یہ چکر تو دھنک سے پوچھو ۔۔۔وہ ہی لا رہی ہے کسی ایس ایم کو میری زندگی میں ۔۔ :P lol...ہمارا کام ہوگا تو تمہارا بھی ضرور ہوگا ۔۔ ذرا صبر تو کرو ۔۔۔ :wink:
  16. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    بتا دوں ۔۔؟؟؟؟ :wink: چھوڑو آپ کہیں برا نہ مان جاؤ۔۔۔۔ :roll:
  17. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    تم نے تو مجھے کوئی دعا کرانے والی بی بی ہی بنا دیا ہے ۔۔۔lol... :P ..چلو کیا یاد کروگی کس سخی دل دوست سے پالا پڑا ہے ۔۔۔ :wink: ۔۔ ساری دعائیں تمہارے لئے ۔۔۔۔ :P ویسے یہ جاب کا خیال کہیں دھنک کی باتوں میں آ کر تو نہیں کیا کہ کوئی تبدیلی لائی جائے ۔۔۔ :P ۔۔۔ :)
  18. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    :roll: ۔۔ لگتا ہے آپ نے تو دل پر ہی لے لیا میرے چھوٹے سے مذاق کو ۔۔۔ :( ۔۔۔ کس کی عزت ۔۔۔ اور سب کی بات کون کر رہا ہے ۔۔۔ :? ۔۔ آپ کی بولتی کا مجھ سے بڑا گواہ اور کون ہو سکتا ہے ۔۔۔ :wink: خبردار جو مجھ سے آئندہ اس گونگوں والی زبان میں بات کی تو ۔۔۔۔۔ :(
  19. سارہ خان

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    lol.. اب آپ چاہیں اس کو گلاب کہیں آفتاب یا مہتاب ۔۔ وہ آپ کی باتوں میں نہیں آنے والی ۔۔۔ :wink: ۔۔ سنا نہیں آپ نے کہ اس کو کوئی اور گلاب مل گیا ہے ۔۔۔ اب فیضو کچھ بھی کرے اس کی دال گلنے والی نہیں ۔۔۔ :P
  20. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    ہاہا۔۔ یہ ضبط نے میری چڑ بنائی ہوئی ہے ۔۔ ہر جگہ میری پوسٹ کے جواب میں ھمم ھمم لکھ دیتا ہے ۔۔ میں بھی ذرا اس کو تنگ کر رہی تھی ۔۔ :wink: :P
Top