نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    پانی کا بلبلہ ۔۔۔۔ :roll:
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شکریہ فہیم ۔۔۔ :) میں تو صرف راہبر کی خدمت کے دعوے کو چیک کر رہی‌ تھی ۔۔۔ :P لسی تو جب میرا دل چاہتا ہے منگوا کر پی لیتی ہوں ۔۔۔۔ اس کے لیے کہیں جانا بھی پڑتا ہے یہ تو میں نے پہلی بار سنا ہے ۔۔۔ :roll: :P
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    :shock: ۔۔ لسی پینے کے کہیں جانا پڑتا ہے کیا ۔۔۔ :roll: :? ۔۔۔ آپ کو ہی مبارک ایسی لسی ۔۔۔۔ :?۔۔ بندے کو ایسے دعوے نہیں کرنے چاہییں جو پورے نہ کر سکتے ہوں ۔۔۔ :wink:
  4. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    حجاب یہ تمہارا نیٹ ہمیشہ میرے جانے کے بعد ہی کیوں چلتا ہے ۔۔۔ :? :roll: ۔۔۔۔ مجھ سے تو لگتا ہے اس کو کئی خاص بیر ہے ۔۔ :( ۔۔ میں نہیں کر رہی اس کے لئے دعا ۔۔ :? ۔۔۔تم کسی وقت دن میں بھی آ جایا کرو نہ ۔۔ کیا کرتی رہتی ہو سارا دن ۔۔۔ :roll: ۔۔رات کو تو بات ہی نہیں ہو پاتی ۔۔ :(
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی راہبر ۔۔ ایک ساتھ اتنے لوگوں کی خدمت میں ۔۔۔ :P ۔۔ کوئی الہ دین کا چراغ تو نہیں آپ کے پاس خدمت کے لئے ۔۔۔ :wink: مجھے تو چائے نہیں پسند :?۔۔۔ ایک گلاس میٹھی لسی مل جائے تو کیا ہی بات ہے ۔۔۔ :wink: :P
  6. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    lol...خاص میرے لئے ۔۔ :roll: ۔۔ کیوں میرے سامنے آپ کی بولتی بند ہو جاتی ہے جو ۔۔ صرف یہ ھممم نکلتا ہے ۔۔۔ :wink: :P ۔۔
  7. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    یہاں کیوں ہنس رہے ہیں آپ۔۔:roll: لطیفہ اوپر تھا ۔۔ وہاں ہنسنا تھا ۔۔۔ :P :)
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    lol...کس کی خدمت میں حاضر ہیں راہبر ۔۔۔ :roll: :wink: اب آپ ہی ۔۔۔
  9. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاہاہا۔۔گلابو کو تو گلاب مل گیا ۔۔ حجاب کا لگتا ہے ابھی تک حجاب میں کہیں چھپا بیٹھا ہے ۔۔۔۔ :P :) میں تم دونوں کے لئے دعا کرتی ہوں ۔۔۔ :wink: :P
  10. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    lol..کس کی اتنی مجال جو مزید شامت بلائے گا ۔۔۔۔وہ بھی تمہارے سامنے ۔۔۔ :wink: :P ۔۔ ویسے دیکھتے ہیں ۔۔ کب تک لگے رہتے ہیں تالے ۔۔۔ :wink: چنے منے کو تمہارا پیار پہنچادیا تھا ۔۔۔ بھابی نے کہا ہے کہ چنے منے کی طرف سے بھی ماورا پھپو کے لئے بہت پیار ۔۔۔ :P :)
  11. سارہ خان

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    رفتار تو واقعی خوب ہے دھنک ۔۔اتنی جلد ترقی ہونے پر بہت مبارک ۔۔۔ :)
  12. سارہ خان

    اپنے بارے ،

    ارے واہ دھنک ۔۔ آپ تو ہمیں کوئی انتریامی قسم کی چیز معلوم ہوتی ہیں ۔۔۔ :wink: ۔۔ اپنا آپ چھپاتی ہیں اور سب کی خبر رکھتی ہیں ۔۔۔ :roll: :P ۔۔۔ ہمیں تو آپ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔۔۔ اپنے بارے میں تو ہم جانتے ہیں نہ ۔۔۔ :wink: :)
  13. سارہ خان

    انگلی میں انگوٹھی

    بریسلٹ کے ڈیزائن لگائے ہیں نہ چوڑیوں والے تھریڈ میں ۔۔ ذرا ادھر ادھر بھی نظر ڈال لیا کرو نہ ۔۔ :P ۔۔ مجھےخود بہت پسند ہیں اس لئے پہلے وہ ہی لگائے تھے ۔۔۔ :)
  14. سارہ خان

    تعارف دھنک

    آپ کا بھی شکریہ دھنک کہ ہمیں اچھا دوست سمجھا۔۔۔ :) ۔۔ میں تو آتی جاتی رہتی ہوں ۔۔ امید ہے آپ بھی اس ہی طرح اپنی دھنک رنگ باتوں سے محفل کو سجاتی رہیں گی ۔۔ :)
  15. سارہ خان

    انگلی میں انگوٹھی

    کیا بات ہے کوئی لاٹری واٹری تو نہیں نکلی جو آجکل سخی ہوئی ہوئی ہو ۔۔۔ :P ۔۔ اگر ایسا ہے تو ابھی سنبھال کر رکھو ۔۔ جب وقت آیا میں خود ہی لے لوں گی گفٹ ۔۔۔ موڈ بن جائے گا پھر سے تب تک ۔۔ ابھی کوئی جلدی نہیں ہے ۔۔۔ :P :)
  16. سارہ خان

    انگلی میں انگوٹھی

    اچھا واقعی شوق نہیں ہے ۔۔ :roll: ۔۔۔ میری تو جیولری پہلے آتی ہے ۔۔ کپڑے بعد میں اس کے حساب سے بنا لیتی ہوں ۔۔۔ بریسلیٹ اور ٹاپس زیادہ پسند ہیں ۔۔۔ بڑے بڑے بندے اور بڑے ڈیزائن اچھے نہیں لگتے ۔۔ تم خود آجانا ۔۔۔ میرے لئے وہ ہی گفٹ ہوگا ۔۔۔ :)
  17. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاہا۔۔ فیضو کے پریم پتروں میں تو دم نہیں ۔۔ لیکن وہ خود پریم پتر لکھنے سے ذرا دم لے تو یاد کرے ہمیں بھی ۔۔۔ :wink: :)
  18. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    ھمم کا مطلب ہوتا ہے حامی ۔۔۔ یہ کہیں آپ سردار کی ہاں میں ہاں تو نہین ملا رہے ۔۔۔ :wink:
  19. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    lol...۔یعنی ابھی کچھ لوگوں کی شامت آنی باقی ہے ۔۔۔ :wink: ۔۔۔ رامش بالکل ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔۔۔ بہت شرارتی ہوگیا ہے ۔۔ وہ اکیلا سب کی پریڈ کرواتا ہے گھر میں ۔۔۔ :P ۔۔ اس وقت سو رہا ہوتا ہے جب میں سکون سے آتی ہوں ۔۔۔ ورنہ اس کے ہوتے ہوئے تو کچھ بھی کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔ :?
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میں ۔۔۔ :) اب میری سہیلیوں میں سے کوئی آ جائے ۔۔۔ :)
Top