جب خدمت میں حاضر ہوئے ہیں تو پھر خدمت بھی کریں ذرا جلدی سے میرے لیے ایک چائے کا کپ تو لے آئیں
ف فہیم لائبریرین اپریل 21، 2007 #681 جب خدمت میں حاضر ہوئے ہیں تو پھر خدمت بھی کریں ذرا جلدی سے میرے لیے ایک چائے کا کپ تو لے آئیں
عمار ابن ضیا محفلین اپریل 21، 2007 #682 ابھی منگوائی ہے۔۔۔ جب تک آپ میرے پاس آئیں، چائے بھی آجائے گی۔
ف فہیم لائبریرین اپریل 21، 2007 #683 اچھا لیکن بھائی خدمت تو آپ نے کرنی ہے اس لیے میں آپ کے پاس آنے کی تکلیف کیون اٹھاؤں
سارہ خان محفلین اپریل 21، 2007 #684 واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی راہبر ۔۔ ایک ساتھ اتنے لوگوں کی خدمت میں ۔۔۔ ۔۔ کوئی الہ دین کا چراغ تو نہیں آپ کے پاس خدمت کے لئے ۔۔۔ مجھے تو چائے نہیں پسند ۔۔۔ ایک گلاس میٹھی لسی مل جائے تو کیا ہی بات ہے ۔۔۔
واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی راہبر ۔۔ ایک ساتھ اتنے لوگوں کی خدمت میں ۔۔۔ ۔۔ کوئی الہ دین کا چراغ تو نہیں آپ کے پاس خدمت کے لئے ۔۔۔ مجھے تو چائے نہیں پسند ۔۔۔ ایک گلاس میٹھی لسی مل جائے تو کیا ہی بات ہے ۔۔۔
عمار ابن ضیا محفلین اپریل 21، 2007 #685 لسی پینے کا دل تو میرا بھی کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ چلیں گے دونوں ساتھ میں؟ لیکن پہلے آنا پڑے گا آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔
لسی پینے کا دل تو میرا بھی کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ چلیں گے دونوں ساتھ میں؟ لیکن پہلے آنا پڑے گا آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔
ف فہیم لائبریرین اپریل 21، 2007 #688 راہبر نے کہا: شکریہ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی صاحب یہ آپ کے لیے نہیںہے
عمار ابن ضیا محفلین اپریل 21، 2007 #689 میں نے شکریہ اس لئے ادا کیا کہ میرے حصے کا کام آپ نے کردیا۔۔۔۔
ف فہیم لائبریرین اپریل 21، 2007 #690 راہبر نے کہا: میں نے شکریہ اس لئے ادا کیا کہ میرے حصے کا کام آپ نے کردیا۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں ٹھیک ہے لیکن وہ میری چائے کا کیا ہوا
راہبر نے کہا: میں نے شکریہ اس لئے ادا کیا کہ میرے حصے کا کام آپ نے کردیا۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں ٹھیک ہے لیکن وہ میری چائے کا کیا ہوا
سارہ خان محفلین اپریل 21، 2007 #691 راہبر نے کہا: لسی پینے کا دل تو میرا بھی کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ چلیں گے دونوں ساتھ میں؟ لیکن پہلے آنا پڑے گا آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ۔۔ لسی پینے کے کہیں جانا پڑتا ہے کیا ۔۔۔ ۔۔۔ آپ کو ہی مبارک ایسی لسی ۔۔۔۔ ۔۔ بندے کو ایسے دعوے نہیں کرنے چاہییں جو پورے نہ کر سکتے ہوں ۔۔۔
راہبر نے کہا: لسی پینے کا دل تو میرا بھی کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ چلیں گے دونوں ساتھ میں؟ لیکن پہلے آنا پڑے گا آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ۔۔ لسی پینے کے کہیں جانا پڑتا ہے کیا ۔۔۔ ۔۔۔ آپ کو ہی مبارک ایسی لسی ۔۔۔۔ ۔۔ بندے کو ایسے دعوے نہیں کرنے چاہییں جو پورے نہ کر سکتے ہوں ۔۔۔
سارہ خان محفلین اپریل 21، 2007 #692 fahim نے کہا: یہ لیں لسی میں آپ کو پلادیتا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ فہیم ۔۔۔ میں تو صرف راہبر کی خدمت کے دعوے کو چیک کر رہی تھی ۔۔۔ لسی تو جب میرا دل چاہتا ہے منگوا کر پی لیتی ہوں ۔۔۔۔ اس کے لیے کہیں جانا بھی پڑتا ہے یہ تو میں نے پہلی بار سنا ہے ۔۔۔
fahim نے کہا: یہ لیں لسی میں آپ کو پلادیتا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ فہیم ۔۔۔ میں تو صرف راہبر کی خدمت کے دعوے کو چیک کر رہی تھی ۔۔۔ لسی تو جب میرا دل چاہتا ہے منگوا کر پی لیتی ہوں ۔۔۔۔ اس کے لیے کہیں جانا بھی پڑتا ہے یہ تو میں نے پہلی بار سنا ہے ۔۔۔
عمار ابن ضیا محفلین اپریل 21، 2007 #693 منگوا کر پیتی ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔؟ ہم تو خود جاکر پیتے ہیں۔۔۔ لسی خود سے چل کر تو نہیں آتی نا۔۔۔؟
عمار ابن ضیا محفلین اپریل 21، 2007 #695 اچھا۔۔۔ تو یہ ہمارے الگ الگ ہونے کا قصور ہے نا۔۔۔ پھر اپ ہماری نیت پر شبہ کیوں کررہی تھیں؟