نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بنام صدر پاکستان شکریہ ۔۔۔ لیکن یہ شتونگڑہ خط میں کہاں سے آ گیا ۔۔ یہ تو نہیں لگایا تھا میں نے ۔۔۔ :roll: :)
  2. سارہ خان

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    شکریہ شکریہ ۔۔۔ :)
  3. سارہ خان

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بنام صدر پاکستان شکریہ۔۔۔ :)
  4. سارہ خان

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    زبردست فیضو ۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے خوب سوچ سمجھ کر لکھا ہے ۔۔ جب ہی اتنے سارے دن لگا دئیے جواب لکھنے میں ۔۔۔۔۔۔ :wink: :P گلابو پھر آ رہی ہو میدان میں واپس۔۔۔۔؟؟؟ :P
  5. سارہ خان

    بریکنگ نیوز !

    کوئی بات نہیں سسٹر بس آپ کی خیریت معلوم ہوگئی تھی تو کافی تسلی ہوگئی تھی ۔۔ کیونکہ باجو روز پریشانی میں مجھے فون کرتیں تھیں کہ سارہ کسی بھی طرح شگفتہ کی خیریت معلوم کرواؤ۔۔۔ :) ۔۔ میں پھر کبھی فوں کروں گی انشاءاللہ آپ کو ۔۔۔
  6. سارہ خان

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    آپ کو پھیکا پھیکا لگ رہا ہے تو اپنی پسند سے نمکین اور میٹھا آپ خود بھی کر سکتے ہیں اس کو ۔۔۔ :) یہ سب کا جشن ہے ۔۔ کوئی مہمان میزبان نہیں ۔۔۔ اس لئے سب مزے کریں لیکن اپنے خرچے پر ۔۔۔ :wink: :P
  7. سارہ خان

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بنام صدر پاکستان ننھے منے میاں راہبر آپ کا یہ خط آپ کے انکل صدر صاحب کے چمچوں نے ان تک پہنچائے بغیر ہی یہ کہہ کر واپس کر دیا ہے کہ ہمارے صدر کو آجکل صرف اپنی کرسی بچانے کی فکر ہے ۔۔ اور ان چھوٹے موٹے مسائل کے حل کے لئے ان کے پاس وقت نہیں ۔۔۔ عوام کی اس ہی روز روز کی چخ چخ سے تنگ آکر ہی تو...
  8. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    لدھیانہ ابھی کافی دور تھا۔ ٹرین کے سفر کے دوران سونے سے پہلے سردار جی نے ایک حجام لڑکےکو 100 روپے دیتے ہوئے کہا۔ یار مجھے لدھیانہ سٹیشن پر جگا دینا۔ اور سردار جی سو گئے۔ تھوڑی دیر بعد حجام نے سوچا کہ سردار جی کے 100 روپے کے بدلے انکی کچھ خدمت کرنا چاہیئے۔ چنانچہ اس نے سوئے ہوئے سردار جی کی شیو...
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    5۔۔10 گھنٹے تو نہیں ۔۔ کبھی 2 یا کبھی 3 گھنٹے تک جاتی ہے ۔۔ ہمیں پتا ہے کہ پاکستان میں بجلی بنتی کم ہے ۔۔ اور استعمال زیادہ ہے چوری بھی بہت ہوتی ہے ۔۔:? ۔ جب کیک بیکری میں بنے گا ہی نہیں تو کھائیں گے کہاں سے :( ۔۔ صبر ہی کرسکتے ہیں نہ ۔۔ :)
  10. سارہ خان

    "میری پسند"

    یوں تو غلط نہیں ہے چہروں کے تاثر مگی لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں
  11. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    چاند ہے آج کچھ نڈھال نڈھال کیا بہت تھک گیا ہے ہرکارہ (جون ایلیا)
  12. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    دو دل مل رہے ہیں ۔۔مگر چپکے چپکے ۔۔ اب ۔۔۔ ج
  13. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    میں کتاب سے نہیں میگزین سے کرتی ہوں ۔۔ ہفتہ وار میگزینز پڑھا کیجئے ۔۔ میرے سوالوں کے جواب مل جائیں گے آپ کو بھی ۔۔ :)
  14. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    بالکل صحیح ۔۔۔۔ :) کیا کھا رہے ہیں آجکل آپ ۔۔۔کافی عقلمند ہوتے جا رہے ہیں ۔۔ :wink: :P
  15. سارہ خان

    بوجھو تو جانیں

    مجھے۔۔۔۔ :shock: ۔۔ مجھ سے کب پوچھا تھا آپ نے ۔۔۔ :? :roll:
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    مین تو بالکل ٹھیک ہوں کراچی میں رہتے ہوئے ۔۔۔آپ کو کیا ہوا۔۔۔ :roll: :P ۔۔۔۔کیا ہوا جو تھوڑی سی گرمی زیادہ ہے ۔۔ اور بجلی کو بھی چین نہیں ۔۔۔۔ انسان کو ہر حال میں خوش رہنا چاہئے ۔۔ صبر و برداشت بھی تو کوئی چیز ہے ۔۔۔ :P
  17. سارہ خان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    کریلے پیاز۔۔۔
  18. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    اگلا سوال:۔۔ وہ کونسی چیز ہے جو ہم پانی میں کھاتے ہیں ؟؟؟
  19. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    مزاج بخیر ہے۔۔۔۔ :)
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    بےچارہ قیصرانی ۔۔ :( ۔۔ لیکن آپ کو یہ خفیہ خبر کہاں سے پتا چلی ۔۔ :roll:۔۔۔۔اب اس طرح سب کو تو نہ بتائیں نہ ۔۔ قیصرانی ناراض ہوجائےگا ورنہ ۔۔۔ :P
Top