نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    عشق

    فِکر کی ہر کَسک شعُوری ہے عقل کی ہَر ادا ادُھوری ہے دِل کی دُنیا سنوارنے کے لئے عِشق کرنا بہت ضروری ہے محسن نقوی
  2. سارہ خان

    "میری پسند"

    اِن کو دِل میں سنبھال کر رکھو! اِن کو سَوچو بہت قرینوں سے چند سانسوں سے ٹُوٹ جاتے ہیں " لفظ" نازک ہیں آبگینوں سے “محسن نقوی“-
  3. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    گڑیا کھلونے چوکلیٹ اور سہیلیاں لگتی ہیں اب مجھ کو پہیلیاں اب و
  4. سارہ خان

    "میری پسند"

    بہت خوب ۔۔
  5. سارہ خان

    "میری پسند"

    شکریہ ماوارء۔۔۔ :)
  6. سارہ خان

    گجراتی آلو ۔

    حجاب تمہاری یہ ترکیبیں دیکھ کر مجھے ڈالڈا کا دسترخوان یاد آ جاتا ہے ۔۔ :) کافی دنوں سے لینا چھوڑ دیا ہے پہلے لیا کرتی تھی میں بھی۔۔ :)
  7. سارہ خان

    دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے

    بہت اچھی بات ہے :) اگر ایسی بات ہے تو پھر ایک اور گانا بلکہ غزل مجھے ڈھونڈ کے دیں ۔۔ اگر مل سکے تو۔۔ “کہان ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے غم دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے“-
  8. سارہ خان

    گجراتی آلو ۔

    lol.. :P
  9. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    :P :P
  10. سارہ خان

    بریکنگ نیوز !

    دل کے خوش رکھنے کو غالب خیال اچھا ہے ۔۔ :P :P
  11. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    چمن میں صبح یہ کہتی تھی ہو کر چشم تر شبنم بہار باغ گو یونہی رہی لیکن کدھر شبنم (میر درد دہلوی)
  12. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    شکریہ علمدار ۔۔ :)
  13. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کی طبیعت میں اگرچہ غم نہیں ہوتا مگر خدشہ جدائی کا غموں سے کم نہیں ہوتا کوئی جگنو‘ کوئی تارا کہیں سے ڈھونڈ کر لاؤ! گھروں کو پھونک دینے سے اندھیرا کم نہیں ہوتا (عاطف سعید)
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    السلام علیکم ۔۔ ابھی تو شمشاد بھائی کے آنے کا وقت ہے ۔۔ وہ ہی آئیں گے ۔۔
  15. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    آج صبح سے لائٹ نہیں گئی اس لئے موڈ اچھا ہے ۔۔۔ :)
  16. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے (جنون گروپ) اب د
  17. سارہ خان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ویلکم بیک فہیم ۔۔
  18. سارہ خان

    بہار آئی !

    ماورا بہت اچھی تصاویر ہیں ۔۔۔ اتنی گرمی میں تم نے بہار کا تصور اچھا کرا دیا ۔۔ :) باجو اپ نے بھی اپنے ایریا کی اچھی سیر کروادی ۔۔ تھینکس فور شیئرنگ ۔۔۔ :)
  19. سارہ خان

    کپڑوں کی صفائی

    دودھ بغیر بوائل کیا ہوا لگانے سے ہر طرح کے داغ کپڑوں سے صاف ہو جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن داغ لگنے کے بعد پانی سے دھلا ہوا نہ ہو ۔۔ ورنہ دودھ اثر نہیں کرتا ۔۔
Top