سردار بلدیو سنگھ سڑک کے کنارے چلا جارہا تھا اچانک جب اس نے ایک دیوار پر لکھا ہوا دیکھا
“پڑھنے والا گدھا “
سردار بلدیو سنگھ کو پڑھ چکنے کے بعد بہت غصہ آیا کہ چونکہ میں نے یہ تحریر پڑھی ہے سو اب میں گدھا ہوں۔
بدلہ لینے کی ٹھانی ۔
دکان پر گئے سفید چونا، بالٹی ، کالا رنگ خریدا اور...