نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میرا بھی اس ہی وجہ سے موڈ خراب ہے ۔۔ اللہ پاکستان پر رحم کرے ۔۔ دن بدن حالات خراب سے خراب ہی ہوتے جا رہے ہیں ۔۔
  2. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    کوئی بات نہیں تیلے بھیا ۔۔اس عمر میں یہ حال ہو ہی جاتا ہے ۔۔۔ :P سب الٹا دکھائی دیتا ہے ۔۔ :P آپ مجھے آپی کہو یا آنٹی مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔ :P
  3. سارہ خان

    دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

    شمشاد بھائی ۔۔ رضوان کو یاد کر رہے ہیں ؟۔۔ :)
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب ؟ محفل کو کیا ہوا ہے جو اسے آپریشن کی ضرورت پڑ گئی ۔۔ :roll: اب شمشاد بھائی ۔۔
  5. سارہ خان

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    اب کیا کروں تمہارے لئے مجھے ملتے ہی ایسے مبالغہ آرائی والے اشعار ہیں ۔۔۔ :P میری حجاب سے بات ہوئی تھی تو اس نے کہا تھا کہ ماورا کو اشعار ڈھونڈ کر دینے ہیں ۔۔ اور تم کسی بھی طرح سالگرہ والے دن آؤ ۔۔۔ لیکن میں کوشش کے باوجود نہیں آ سکی ۔۔ :( ۔۔ ویسے ماشاءاللہ یہاں سب نے کافی دلچسپی لی ہے ۔۔۔...
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وعلیکم السلام ۔۔ میں بھی بالکل ٹھیک ۔۔ :) فون لائنز میں گڑبڑ ہو تو نیٹ ایسے ہی چلتا ہے ۔۔ صبر کریں آپ یا پھر دعا کہ ٹھیک ہو جائے ۔۔ :) حجاب سے بات ہو رہی ہے دو دن سے ایم ایس این پر ۔۔ ڈاکٹر نے اس کو کمپیوٹر استعمال کرنے سے منع کیا ہے ۔۔ اس لئے کم کم آتی ہے ۔۔ کہاں تھیں آج جیہ ۔۔ کافی...
  7. سارہ خان

    افغاني کباب

    نقصان اور فائدے کا تو بنانے کے بعد ہی پتا چلے گا نا ۔۔۔ ہو سکتا ہے فائدہ ہو ۔۔ :P وعسے یہ ترکیب جس نے مجھے بتائی تھی اس کی آزمائی ہوئی ہے ۔۔ فکر نہ کریں انشاء اللہ اچھے ہی بنیں گے ۔۔ :)
  8. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبّت حادثہ ہے حادثے سے بچ نکلنے کی، کوئی تدبیر کر لو اس سے پہلے خواب ہو جاؤ جسے ہم حادثہ کہتے ہیں جیون کو گھڑی بھر میں مٹا کر خاک کرتا ہے کوئی الزام دھرتا ہے کبھی معذوریوں کے جال میں قیدی، بنا کر چھوڑ دیتا ہے یہ بندھن توڑ دیتا ہے محبّت حادثہ ہے حادثے سے بچ نکلنے کی، کوئی تدبیر کر...
  9. سارہ خان

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

    یہ حس سوئی ہوئی کب ہوتی ہے آپ کی ۔۔ :roll: کوئی فائدہ نہیں ۔۔ جن کے لئے لکھا ہے وہ اچھی طرح سمجھ جائیں گے کہ کیوں لکھا ہے ۔۔۔ آپ کی طرح نہیں ہیں وہ ۔۔ :P
  10. سارہ خان

    مبارکباد اردو محفل پر سالگرہ

    واہ شمشاد بھائی ۔۔ کہاں کہاں نظر رہتی ہے آپ کی ۔۔ :P بہت اچھی بات ہے اس طرح سب کا خیال رکھتے ہیں آپ ۔۔ :) میری طرف سے بھی ان تمام حضرات کو بہت مبارک ۔۔ :)
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    بغیر قتل و غارت تو پھر بھی نہیں کہہ سکتے ۔۔۔ کافی لوگ تو پہلے ہی اپنی جانیں گنوا چکے ہیں ۔۔ اج جیہ نہیں آئی ابھی تک ۔۔۔۔
  12. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    عشق نے غالب نکما کردیا ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
  13. سارہ خان

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

    تو کیا میں نے میلا میلا لکھا ہے ۔۔ :roll:
  14. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    عشق ہے اک آندھی عشق ہے اک طوفاں اب گ
  15. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    اچھا ۔۔۔ چلو پھر میں آج سے آپ کو کاکا ہی کہوں گی ۔۔ :wink:
  16. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    کوئی بات نہیں ۔۔ کبھی کبھی ایسے موقعے بھی ملنے چاہییں ۔۔۔ :P
  17. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌ _________________
  18. سارہ خان

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    دو ایوارڈز بھی تو دئیے جا سکتے ہیں ۔۔ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ مرد حضرات پسندیدہ رکن برائے گپ شپ خواتین ۔۔۔
  19. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    کاکا۔۔۔ :) تیلے بھیا آپ کو پتا ہے ۔۔ ہمارے ہاں کاکا ستر ۔۔ اسی سال کی عمر کے آدمی کو کہا جاتا ہے ۔۔۔ :P
Top