شمشاد بھائی ۔۔ فہیم ۔۔ ماوراء آپ سب کے تکے غلط ہیں ۔۔
شگفتہ نے صحیح نام لکھا ہے ۔۔۔ جویریہ کے لئے ہی لکھا تھا ۔۔
شگفتہ اس بار انعام آپ کی طرف سے آپ کو ہی ۔۔۔۔:)
شکریہ شمشاد بھائی بتانے کا ۔۔۔ ذاتی پیغامات اب اتنے ضروری بھی نہیں ۔۔ کہ نقل کرنے کی ضرورت ہو ۔۔ :)
جیہ تو لگتا ہے اج مہمانوں کے ساتھ بزی ہے ۔۔
اب فہیم ۔۔
ھمم ۔۔ بتائیے پھر یہ شعر کس کے لئے ہو سکتا ہے ؟
سادگی و پرکاری بے خودی و ہوشیاری
حسن کو تغافل میں جراءت آزما پایا ۔۔
(نوٹ : صرف صنف نازک کو مد نظر رکھا جائے۔۔ ) :)