بادشاہ نے درباری مسخرے سے آتے ہی کہا
اچھا ہوا تم آگئے میرے دل اس وقت کسی مسخرے سے گفتگو کرنے کو چاہ رہا تھا
مسخرے نے جواب دیا
بادشاہ سلامت میں بھی یہی سوچ کر آپ کے پاس آیا ہوں ۔۔۔
:):)
مجھے بھی پتا تھا کہ ابھی محب یہاں کا رخ کرنے والا نہیں اس لئے میں نے مبارک ہی نہیں دی ۔۔:p
اب دیکھو جناب کا موڈ کب صحیح ہوتا ہے ۔۔ یا ہوتا بھی ہے کہ نہیں ۔۔:rolleyes: