شکریہ. میں ابهی فون سے پوسٹ کر رہی ہوں..اس لئے ربط میں مزید تبدیلی کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں. پهر ٹهیک کر دوں گی.
یہ تو بریک آوٹ پہ سیل لگی تهی. آپ نے اسے اتوار بازار کہہ دیا. مجهے تو ڈر ہے کہ بریک آوٹ والوں اور ان کے کسٹمرز کو پتہ چلا تو دل برداشتہ ہو کر یہ سٹور ہی نہ بند کرا دیں کہیں.