پہلا دهرنا تو میں نے اس دهاگے میں کی گئی بے انصافی پر دلوانا ہے. کوئی بات ہے بهلا. اس بات کا بهی خیال نہیں کیا کہ کسی نے پہلی بار جواب دیے ہیں تو اسے 3 نمبر ہمدردی اور تین نمبر حوصلہ افزائی کے ہی دے دیے جائیں. :nottalking:
باقی سیاست اور خبروں والے دهاگوں میں تو آجکل میں پوسٹس کر رہی ہوں..لوگ...