شکریہ۔ آپ نے وہ بات میری بات کے اقتباس کے ساتھ لکھی تھی ورنہ اس پوری لڑی میں کہیں بھی فوج کا نام یا اس بارے میں تبصرہ موجود نہیں ہے، معلوم نہیں یہ خصوصی خیال آپ کو یہ لڑی دیکھتے ہوئے ہی کیوں آیا۔
بہرحال موضوع سے ہٹ کر میں یہ ضرور کہوں گی کہ ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میری لویلٹیز پاک فوج کے...