سلام نہ کرنا، کسی کو کافرکہہ کر قابل گردن زنی قرار دینا، پهر اس کو اگلے جہان بهجوا دینا، اس کے بعد اس کی بہادری کا اعتراف کرنا . واقعی کتنے معصوم ہیں نا یہ طالبان بهی. ان کے ساته مذاکرات بهی کرنے چاہئیں اور ان کو سمجهانے کے لئے علما بهی بهجوانے چاہئیں. ذرا سا اصل رستے سے ہٹے ہی نا. وہ بهی اپنی...