نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    گاجریلہ (یا گجریلہ) ود گاجریلا ۔ D-:

    گاجریلہ (یا گجریلہ) ود گاجریلا ۔ D-:
  2. فرحت کیانی

    دھند

    شکریہ۔ اور یہ تُر کُو کا حدود اربعہ و تعارف کیا ہے بھلا؟ میں کافی دنوں سے سوچ رہی تھی کہ سردیوں کی صبح کی تصویر بنائی جائے۔ پچھلی بار کافی بنائی تھیں۔ اس بار موقع نہیں ملا۔ آج بس گھر سے نکلتے ہوئے دھند نظر آئی تو بنا لی۔
  3. فرحت کیانی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    لئیق احمد آپ چونکہ اخبارات و نیوز میڈیا میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں تو میں آپ کو مشورہ دوں گی کہ 2009ء میں سید طلعت حسین نے قبائلی علاقوں اور طالبان کے ٹھکانوں پر 'لائیو ود طلعت' کے چند پروگرامز کئے تھے، ہو سکے تو تلاش کر دیکھیے گا۔ شاید آپ کو اندازہ ہو سکے کہ طالبان کے کتنے گروہ ہیں اور 'قابلِ...
  4. فرحت کیانی

    دھند

    بہت اچھی تصویریں ہیں ماہی احمد ۔ شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ۔ :) میں بھی جب صبح گھر سے نکلی تو کافی دھند تھی لیکن چونکہ حسبِ روایت میں جلدی میں تھی تو بس ایک تصویر بنا سکی۔
  5. فرحت کیانی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    میں نے کس جگہ پر آپ کو خودسے اتفاق کرنے کو کہا یا اپنی رائے کو ہمیشہ صائب قرار دیا؟ آپ پہلے اپنی دلیل دیکھئے۔ آپ کے خیال میں مختلف گروہوں نے طالبان کے نام کی آڑ لے رکھی ہے تو پھر کون فیصلہ کرے گا کہ آپ کے اسلام سے مخلص طالبان کون ہیں؟ اور جن سے مذاکرات ہو رہے ہیں وہ حق سچ والے طالبان ہی ہیں نا...
  6. فرحت کیانی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    اناللہ و انا الیہ راجعون. مرغے کی ایک ٹانگ والا محاورہ یہاں مکمل فٹ ہے.
  7. فرحت کیانی

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    ایس پی سی آئی ڈی کراچی چودهری اسلم کی شہادت کے بعد کیا اب بهی طالبان کے ساته مذاکرات ہونے چاہئیں؟
  8. فرحت کیانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    بننا تو ممکن نہ ہوتا لیکن ایسے لوگ ہوتے ضرور اور کوشش بھی ضرور کرتے۔ ان کے اپنے دور میں بھی اس طرح کے لوگ پائے جاتے تھے۔
  9. فرحت کیانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    بالکل۔ بہت خوبصورت انداز ہوتا ہے۔ :)
  10. فرحت کیانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    شاید اصل اصطلاح تو کوئی آرٹسٹ ہی بتا سکے گا۔ لیکن میرا خیال ہے اسے ایمبوسڈ یا ووڈ کاروڈ پینٹنگ کہا جائے گا۔ پاکستان مانیومنٹ اور دیگر بہت سے اداروں میں اس طرح کے آرٹی فیکٹس موجود ہیں۔
  11. فرحت کیانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    جی ہم سب کے قائد۔ :) ممکن ہے ایسا کہتے بلکہ انہوں نے جیسے کسی سرکاری تقریب میں دیر سے پہنچنے والوں کی کرسیاں اٹھوا دی تھیں۔ اسی طرح ان قائدین کی کرسیاں بھی ضبط کروا دیتے۔
  12. فرحت کیانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    اس دورے کی بس یہی چند ایک تصویریں تھیں۔ تصویری گیلری میں بہت سی نایاب تصویریں موجود ہیں۔ لیکن میں ان کی تصویریں نہیں لے سکی۔ لائبریری بھی بہت اچھی ہے۔ میں وہاں کتابیں دیکھنے اور پھر ان کے نیوز لیٹرز وغیرہ اٹھانے میں مصروف ہو گئی تو وہاں بھی تصویر نہیں لے سکی۔
  13. فرحت کیانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    تصویری گیلری سے ایک تصویر
  14. فرحت کیانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    ان کے بعد انہوں نے پاکستان الیکشن کمیشن کے سابقہ سیکریٹری کنور دلشاد کو بلایا جنہوں نے اتنی ہی بور باتیں کیں جو ابدال و قطب ، مجیب الرحمٰن و ضیاء الحق، بھٹو وبےنظیر ، نوازشریف و عمران خان یعنی نیل کے ساحل سے تابخاکِ کاشغر پر محیط تھیں۔ ابھی آپ ان کی سیکنڈز میں بلوچستان پرواز کو ہضم کر رہے ہوتے...
  15. فرحت کیانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    لکھاری اور ناقد ۔ مسٹر انجم خلیق ۔ یہ شاید استاد بھی ہیں اور ان کا طرزِ گفتگو بہت دلچسپ اور بہت اچھا تھا۔
  16. فرحت کیانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    مرکزی ہال میں سٹیج پر مسٹر عشرت معصوم۔ نظریہ پاکستان کاؤنسل کے کو آرڈینیٹر
  17. فرحت کیانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    اندرونی گیلری کی دیوار
  18. فرحت کیانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    داخلی دروازہ
Top