نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    نظم ۔۔۔۔ منظر سے پس منظر تک ۔۔۔ از : محمد احمدؔ

    واہ۔ بہت خوب۔ ماشاءاللہ۔ :) یوں ہی اچھا اچھا لکھتے رہیں۔ :)
  2. فرحت کیانی

    اسلام آباد کی سیر؟

    پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری۔ لوک ورثہ کے نزدیک ہی واقع ہے۔
  3. فرحت کیانی

    اسلام آباد کی سیر؟

    سچ کہوں تو گیٹ کی درست لوکیشن کا اندازہ نہیں ہے کیونکہ جب ہم وہاں پہنچے تھے تو میں باتوں میں مصروف تھی۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ والا راستہ مین روڈ سے کچھ زیادہ دور نہیں تھا۔ میں تصدیق کر کے آپ کو بتاتی ہوں۔
  4. فرحت کیانی

    اسلام آباد کی سیر؟

    نیرنگ خیال ، یہ داخلی راستے کی ایک تصویر شیئر کر رہی ہوں۔ دو تین اور بنائی تھیں۔ وہ بعد میں پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گی۔
  5. فرحت کیانی

    اسلام آباد کی سیر؟

    ایوانِ قائد میں آپریٹ کرتے ہیں۔ فاطمہ جناح پارک میں کہہ لیں یا اس کے ساتھ۔ اسے نظریہ پاکستان کاؤنسل بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر ایک غیر سرکاری ادارہ ہی سمجھ لیں۔ کچھ لوگوں نے مل کر بنایا تھا نظریہ پاکستان کو فروغ دینے کے لیے۔ اب یہ لوگ ایوانِ قائد کی بھی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ ایوانِ قائد تو...
  6. فرحت کیانی

    اسلام آباد کی سیر؟

    ایف 9 پارک اسلام آباد میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ - ایوانِ قائد بھی دیکھنے کے قابل جگہ ہے۔
  7. فرحت کیانی

    'معطل کافی' کی روایت

    بہت اچھی روایت اور شیئرنگ۔ شکریہ عاطف بٹ ۔ میں نے اس بارے میں کچھ عرصہ پہلے پڑھا تھا بلکہ اسی سے ملتی جلتی ایک فاروڈڈ ای میل میں ملی تصویریں محفل پر شیئر بھی کی تھیں۔ اپنے حصے کا دیا جلانے کی اس سے اچھی مثال اور کیا ہو گی۔ میں جب برطانیہ میں تھی تو ایک بار میں نے ایک لڑکی کا شکریہ ادا کیا کہ اس...
  8. فرحت کیانی

    اقتباسات ایک کہانی بہت پرانی: بنوں اور افغان سرحد مطبوعہ 1876سے ایک اقتباس

    گزشتہ سالگرہ مبارک ہو زبیر انکل۔ اللہ تعالیٰ زندگی کے اس نئے سال اور نئے مرحلے کو آپ کے آسان اور اطمینان بھرا ثابت فرمائیں اور آپ کو صحت ، سکون ، خوشیوں بھری طویل عمر عطا فرمائیں۔ آمین زبیر انکل آپ کی خواہش بہت اچھے طریقے سے پوری ہو گی ان شاءاللہ۔
  9. فرحت کیانی

    نجی ٹی وی چینلز پر اقدار کے منافی مواد نشر کیے جانےکا سخت نوٹس

    اچھا- میرا خیال ہے اگر ان لوگوں کو روکا گیا تو بہت درست كیا گیا۔
  10. فرحت کیانی

    اقتباسات ایک کہانی بہت پرانی: بنوں اور افغان سرحد مطبوعہ 1876سے ایک اقتباس

    انتہائی سبق آموز کہانی - اور حسب روایت عمدہ انتخاب- شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ سید زبیر انکل! :)
  11. فرحت کیانی

    "محمداحمد @فرحت ۔۔۔ ۔! دیکھا آپ نے نین بھائی شاگر بن کر کیسی اُستادی دکھا رہے ہیں۔ :)...

    "محمداحمد @فرحت ۔۔۔ ۔! دیکھا آپ نے نین بھائی شاگر بن کر کیسی اُستادی دکھا رہے ہیں۔ :) :)"۔۔۔"نیرنگ خیال احمد بھائی نے اپنی استادی کو خوب ثابت کیا ہے۔۔۔ فرحت آپ کے لیے لمحہ فکریہ۔۔۔ :ڈی" ۔۔۔۔۔ چلیں جی۔ استاد شاگرد نے ایک دوسرے کو پہچان بھی لیا اور تسلیم بھی کر لیا۔ جھگڑا ختم ہو گیا۔ D-:
  12. فرحت کیانی

    نجی ٹی وی چینلز پر اقدار کے منافی مواد نشر کیے جانےکا سخت نوٹس

    پی ٹی سی ایل بھی سرکاری ادراہ ہے اور اس کی سمارٹ ٹی وی سروس پر دکھائے جانے والے 140 چینلز میں سے اکثریت پر ایسے ہی ایک سے ایک فضول پروگرامز چل رہے ہوتے ہیں۔
  13. فرحت کیانی

    @محمداحمد : ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔یقین کریں آپ کا تبصرہ ذوالقرنین کی شاپرانہ مہارت کو ماند کیے دیتا...

    @محمداحمد : ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔یقین کریں آپ کا تبصرہ ذوالقرنین کی شاپرانہ مہارت کو ماند کیے دیتا ہے۔ D-:
  14. فرحت کیانی

    @نیرنگ خیال : میں ہر گز اس سکول کی پرنسپل نہیں تھی۔ آپ یقیناً سکول میں معلوماتِ عامہ کے امتحان...

    @نیرنگ خیال : میں ہر گز اس سکول کی پرنسپل نہیں تھی۔ آپ یقیناً سکول میں معلوماتِ عامہ کے امتحان میں شاندار طریقے سے فیل ہوتے ہوں گے D-: ۔ ویسے بھی کہاں ایک سکول کی (نہ) پرنسپل اور ایک نئے فلسفے و کوچے کے بانی۔ D-:
  15. فرحت کیانی

    ہو ہی نہیں سکتا۔ استادِ گرامی کی جگہ ایسی جگہوں پر پہلے ہی ریزرو کروا دی جاتی ہے۔ سکول میں...

    ہو ہی نہیں سکتا۔ استادِ گرامی کی جگہ ایسی جگہوں پر پہلے ہی ریزرو کروا دی جاتی ہے۔ سکول میں 'استاد کا احترام' کے مضمون پڑھ پڑھ کر اتنا تو احترام آ ہی گیا ہے۔ D-:
  16. فرحت کیانی

    ہاہاہاہاہاہا۔ آپ کا چار دن پہلے والا معاہدہ ویسے بھی ختم ہو چکا ہے نا۔ تو اب کہیں کہیں 'غیر...

    ہاہاہاہاہاہا۔ آپ کا چار دن پہلے والا معاہدہ ویسے بھی ختم ہو چکا ہے نا۔ تو اب کہیں کہیں 'غیر متفق' نظر آنے کا امکان ہے؟ D-:
  17. فرحت کیانی

    @نیرنگ خیال : 'چوری' کا لفظ کہاں استعمال ہوا ہے؟ ثبوت پیش کیا جائے۔ D-: ۔ویسے آپ کی کارکردگی...

    @نیرنگ خیال : 'چوری' کا لفظ کہاں استعمال ہوا ہے؟ ثبوت پیش کیا جائے۔ D-: ۔ویسے آپ کی کارکردگی دیکھ کر میں آپ کو مشورہ دوں گی کہ یا تو آپ سیاست میں چلے جائیں یا کوئی نیوز چینل جوائن کر لیں۔ آپ جیسی مہارت سے شاپر کروانے والے ان میدانوں میں بہت کامیاب رہتے ہیں۔ D-:
Top