اچھا مجھے کیا پتہ۔ آپ لوگ تو پتہ نہیں کس زبان میں بات کر رہے تھے۔ :idontknow:
مجھے 3310 اس لیے یاد رہتا ہے کہ میرے ایک کزن کے پاس 3310 ہوا کرتا تھا اور وہ گھر کے ہر بندے کو بطور گفٹ دینے کی آفر کرتے تھے تا کہ ان کی جان چھوٹ جائے اور نیا فون مل جائے۔ گفٹ کی آفر کرتے ہوئے اس کا بطور ہتھیار استعمال...