نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    پشاور: کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 42 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون.. طالبان معصوم و مظلوم است
  2. فرحت کیانی

    طالبان نے حکومت سے مطالبات کی فہرست تیار کر لی۔

    آپ کے لیے تو خوش قسمتی ہو گی لیکن ہم پاکستانیوں کا کیا بنے گا جن کے مجرموں کو آپ معصوم طالبان کا نام دے کر انہیں ہر بات پر ہاں کہہ آئیں گے.
  3. فرحت کیانی

    طالبان نے حکومت سے مطالبات کی فہرست تیار کر لی۔

    عوامی ہمدردی؟؟؟ ان کے ہمدرد وہی ہیں جو ہر جگہ ان کا دفاع کر رہے ہوتے ہیں. عوام ان کے ہاتهوں جس قدر ٹ
  4. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    زبردست. اور اب اگلا مرحلہ کیا ہو گا؟
  5. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    زبردست...کیسے ہوئے؟
  6. فرحت کیانی

    طالبان نے حکومت سے مطالبات کی فہرست تیار کر لی۔

    چَت بھی میری اور پَٹ بھی۔ اللہ تعالیٰ سے پاکستان کے لیے رحم کی دعا اور ان شدت پسندوں سے نجات کی دعا۔ آمین طالبان کے اپنے اثاثے جن کی بنیاد ہی بھتہ خوری ہے ، ان کے بنانے اور سنبھالنے میں شریعت کا کتنا خیال رکھا گیا ہے؟ اور کاش کہ طالبان کے جاننے والے ذرا ان کو یہ خبر پہنچا دیں کہ سرکاری تعلیمی...
  7. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ۔ کیا ہو رہا ہے ان دنوں؟ امتحان ہو گئے؟
  8. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم اور صبح بخیر سب کو۔ وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں عائشہ؟
  9. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 30: روشنی

    میرا خیال ہے یہی ہو گی۔ کیونکہ ہے تو یہ سانگھڑ ہی کے راستے میں۔ میرے ڈرائیور نے بتایا تھا کہ اس سے ملحقہ علاقہ کسی مشہور سیاست دان کی جائیداد میں شامل ہے اور اس جھیل میں شکار کی جانے والی مچھلی بھی انہی کے ہاتھ جاتی ہے۔ واللہ اعلم۔ میں حسبِ عادت وڈیرے صاحب کا نام بھول گئی۔ ہاں سانگھڑ کے بارے...
  10. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 30: روشنی

    اور یہ بھی گزشتہ سال اکتوبر کی ایک صبح۔ (بہاولپور)
  11. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 30: روشنی

    سورج غروب ہوتے ہوئے آسمان کی سرخی۔
  12. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 30: روشنی

    میں نئی تصویر نہیں لے سکی۔ اس لیے پرانی تصویر بلکہ تصویریں پوسٹ کر رہی ہوں۔ گزشتہ سال انہی دنوں کی ایک صبح۔ یہ سانگھڑ (سندھ) جاتے ہوئے راستے میں ایک دریا آتا ہے۔ نام بھول گئی۔
  13. فرحت کیانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    غزنوی بهائی آپ بهی حسن نثار کی تحریر کو سنجیدگی سے لیتے ہیں؟
  14. فرحت کیانی

    3D پینسل ڈرائنگز بائے بین ہائینے

    جسے خوبی خدا نے دی۔ واہ۔ بہت عمدہ۔ شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ ذوالقرنین! :)
  15. فرحت کیانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    متفق. تادیب و سرزنش کے لیے اس صورت میں کہا گیا ہے جب بیوی اخلاق، مذہب ، وفاداری سے وابستہ تقاضوں کو پورا کرنے سے دانستہ احتراز کرے. یعنی انتہائی سنجیدہ معاملات. لیکن وہاں بهی تشدد یا مار دهاڑ کا نہیں کہا گیا. اب یہ تو ہمارے بہت سے باشرع مسلمان بهائیوں کی ذہنی بلوغت ہے نا کہ وہ نمک مرچ کم زیادہ...
  16. فرحت کیانی

    عباس تابش دہکتے دن میں عجب لطف اُٹھایا کرتا تھا

    میں اپنی ٹوٹتی آواز گانٹھنے کے لئے کہیں سے لفظ کا پیوند لایا کرتا تھا واہ واہ. بہت خوب. شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ ذوالقرنین!
  17. فرحت کیانی

    اسے کیا کہئے؟

    ایک میدان کا بہترین لیڈر دوسرے میدان میں بھی رہنمائی کر سکتا ہوتا تو قائدِ اعظم بانی پاکستان ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر ملت بھی ہوتے اور اسی طرح اقبال حکیم الامت ہونے کے ساتھ ساتھ بانی مملکت بھی ہوتے۔ عمران خان کو ' multiple intelligence' کی تھیوری پڑھنے اور سمجھنے کی بہت ضرورت ہے۔ کھلاڑیوں کو لیڈ...
  18. فرحت کیانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    سرزنش کا مطلب 'مار پیٹ' نہیں ہے۔
  19. فرحت کیانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    گھریلو تشدد بلا تفریق معاشرہ اور مذہب کی پیروی ، ہر جگہ موجود ہے۔ پاکستان کے سروے میں ان 43 فیصد میں سے اکثریت ان کی ہو گی جنہیں پہلے دن سے یہی کہا گیا ہو گا کہ 'شوہر کے گھر سے اب تمہارا جنازہ نکلے۔' اور اس کے بعد انہوں نے صرف یہی یاد رکھا اور باقی سب بھلا دیا۔ ورنہ اگر یہ سروے صرف مسلم خواتین...
  20. فرحت کیانی

    اسے کیا کہئے؟

    آپ کو سمجھنا چاہئیے تھا نا کہ جذبات و احساسات و امت کے درد کے کاپی رائٹس صرف طالبان اور ان کے حمایت کرنے والوں کے لیے مخصوص ہیں۔ باقی رہے عام لوگ یا دوسری جماعتیں ، وہ تو ہیں ہی گنہگار و دوزخی۔ مستقبل کے معماروں کے ذہن بند کرنا ان کو لاحاصل و بے مقصد کاموں میں مصروف کرنے کے لیے بنیادی شرط...
Top