نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    حامد میر ان بہت سے صحافیوں میں سے ہیں جو حادثات کاشکار ہوئے. ان کی عیادت انسانی ہمدردی کے تحت تو جایا جا سکتا ہے لیکن کسی بهی سرکاری ادارے کا سربراہ ان کی عیادت کرنے کا پابند نہیں ہے. تو ایک سرونگ جرنیل جس کے ادارے کا بظاہر سیاست و صحافت سے کوئی تعلق نہیں وہ کیوں حاضری دے. آپ جوش جذبات میں حقائق...
  2. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ماہی احمد . کیسی ہیں آپ؟ تشکر یاد آوری کے لیے. :) .
  3. فرحت کیانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    جو بهی ہو جب سرکاری معاملات کی بات آئے گی تو لامحالہ وزیر دفاع کو یہی کرنا تها کیونکہ آئی ایس آئی انہی کی وزارت کا حصہ ہے.
  4. فرحت کیانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    جو بهی ہو جب سرکاری معاملات کی بات آئے گی تو لامحالہ وزیر دفاع کو یہی کرنا تها کیونکہ آئی ایس آئی انہی کی وزارت کا حصہ ہے.
  5. فرحت کیانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    [/SIZE] اور آئی ایس آئی جس کا شمار دنیا کی طاقتور ایجینسیز میں ہوتا ہے وہ اس بات سے لاعلم رہی کہ حامد میر نے اس کے سربراہ کے خلاف کوئی بیان ریکارڈ کروا رکها ہے. پهر اس کے بعد انتہائی اناڑی پن سے کام لیتے ہوئے کهلم کهلا دن دیہاڑے گولیاں چلوا دیں اور وہ بهی ایسے کہ چه گولیاں بهی اپنا مقصد حاصل...
  6. فرحت کیانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    کیونکہ آئی ایس آئی وزارت دفاع کا ایک حصہ ہے اور براہ راست وزیر اعظم پاکستان کی ماتحتی میں آتی ہے.
  7. فرحت کیانی

    لانگ ڈرائیو

    سیالکوٹ سے شکر گڑه کتنا فاصلہ ہو گا بهلا؟ میلوں میں نہیں گهنٹوں میں بتایا جائے. نیز آپ کے جواب کو گوگل میپس اور اس سڑک پر سفر کر کے بهی کراس چیک کیا جا سکتا ہے.
  8. فرحت کیانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    بہت سی کتب ہیں. بچپن میں لوئیزا مے ایلکاٹ کی Little Women پڑهی تهی جس کے کردار ابهی بهی میرے ساته رہتے ہیں. آواز دوست سے میں نے معلوم نہیں کیا کیا جانا اور سیکها. اب بهی کبهی اس کا کوئی صفحہ کهولوں تو کچه نیا مل جاتا ہے. ایلس ان ونڈر لینڈ نے بهی مجهے بہت متاثر کیا تها. بلکہ بچپن میں بهی اور اب...
  9. فرحت کیانی

    لانگ ڈرائیو

    اچها سلسلہ ہے.
  10. فرحت کیانی

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    ہے نا ایک. ان ساءاللہ آپ کو پہنچانی ہے. :happy:. کہتے ہیں کہ جو گمان رکهیں وہی ملتا ہے. اچها چها سوچیں. ورنہ امانت تبدیل ہی نہ ہو جائے کہیں. :cowboy:
  11. فرحت کیانی

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    زبردست. مبارک ہو بہت. :)
  12. فرحت کیانی

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    آپ کو کیا ہوا؟ کیسی گزر رہی ہیں چهٹیاں اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟ انابیہ کا رزلٹ آ گیا؟
  13. فرحت کیانی

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    نہیں تو. میں نے ایسا کہاں کہا. بڑے لکهاریوں کے سفرنامے سلسلہ وار ہی چهپتے ہیں نا. بہت اچها لکها عائشہ اور سب سے اچهی بات کہ آپ نے ٹرپ انجوائے کیا. ایسے سفر بہت یادگار ہوتے ہیں نا. :smile2: مجهے افسوس رہے گا کہ آپ سے ملاقات نہیں ہو سکی. جب آپ کا ٹیکسٹ ملا کہ آپ مری سے چلنے والی ہیں تو میں...
  14. فرحت کیانی

    لندن مارچ 2014

    بہت دلچسپ سفرنامہ. میری مزید دلچسپی صائمہ شاہ سے ملاقات اور نیچرل ہسٹری میوزیم کے دورہ کے ذکر سے بڑهی. :) . صائمہ شاہ کی پوسٹس پڑهنا مجهے بہت اچها لگتا ہے. اور لندن نیچرل ہسٹری میوزیم ان چند جگہوں میں سے ہے جہاں میں گهومنے جانے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی ہوں. :) امید ہے سفر کی تهکن اتر چکی ہو گی...
  15. فرحت کیانی

    بوسنیا از انورؔ مسعود

    انور مسعود کی سنجیدہ شاعری بهی ان کے مزاحیہ کلام جیسی پراثر اور عمدہ ہوتی ہے. شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ نیرنگ خیال!
  16. فرحت کیانی

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    زبردست. (y) بہت اچها لکها عائشہ. آپ تو پکی سفر نامہ نگار بن گئی ہیں. قسطوں میں داستان سفر لکه کر. :thumbsup: اگلی اقساط کا انتظار شروع. :smile2:
  17. فرحت کیانی

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    آپ نے کام مکمل ہی نہیں کیا تو مسودہ کہاں سے دیا جاتا۔ ابھی کتنے تراجم باقی پڑے ہیں۔ وہ پورے کریں۔ کتاب آپ کی ہو گئی اور رائلٹی میری۔ (y)
  18. فرحت کیانی

    ہاہاہاہا۔ زبردست :)

    ہاہاہاہا۔ زبردست :)
  19. فرحت کیانی

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    آپ کا ہی بھلا سوچا تھا کہ اس طرح کم از کم صاحبِ کتاب تو ہو جائیں گے۔ لیکن افسوس کہ نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں :surprise:۔
Top