زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
چائے اور کتاب تو موجود ہیں. چائے شاندار ہے کیونکہ میں نے بنائی ہے. کتاب مجهے اچهی لگ رہی ہے. آپ کو معلوم نہیں کیسی لگے ؟
فرحت کیانی
Post #58,631
مئی 12، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام الحمد اللہ. میں ٹهیک. آپ کیسی ہیں اور کہاں گم ہو جاتی ہیں؟ اور وہ جو ایک سے دو عدد آپ کے فونز ہوا کرتے تهے وہ یہیں ہیں یا مریخ بهجوا دئیے؟
فرحت کیانی
Post #58,629
مئی 12، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
U شاباش!
فرحت کیانی
Post #58,622
مئی 12، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ڈانٹنا تو واقعی نہیں تها. ہاں لڑنا ضرور تها. ہے نا عائشہ عزیز ؟؟
فرحت کیانی
Post #58,529
مئی 11، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
امی ساڈی زندہ باد۔۔۔
:waiting:
فرحت کیانی
Post #93
مئی 11، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
امی ساڈی زندہ باد۔۔۔
بالکل بالکل :cowboy: :cowboy: :cowboy:.
فرحت کیانی
Post #88
مئی 11، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
امی ساڈی زندہ باد۔۔۔
اچها. تبهی تو بے پر کی اڑایا کرتی ہیں آپ :thinking:.
فرحت کیانی
Post #85
مئی 11، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
امی ساڈی زندہ باد۔۔۔
کدهر گئی میری بندوق؟
فرحت کیانی
Post #83
مئی 11، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
امی ساڈی زندہ باد۔۔۔
غیر مفید، غیر دوستانہ، دشمنانہ و روایتی صحافیانہ :cowboy:
فرحت کیانی
Post #82
مئی 11، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفل کی بارہ دری
تو تیار ہیں پهر. بلاوں عائشہ کو؟
فرحت کیانی
Post #58,489
مئی 11، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
امی ساڈی زندہ باد۔۔۔
میرے جیسے الفاظ و انداز کے معاملے میں غریب لوگ مستعار شدہ الفاظ سے ہی کام چلایا کرتے ہیں. اب سب آپ کی طرح خدادا صلاحیتوں کے مالک نہیں ہوا کرتے نا.
فرحت کیانی
Post #78
مئی 11، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفل کی بارہ دری
اللہ تعالی ان کو شفائےکاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں. آمین
فرحت کیانی
Post #58,485
مئی 11، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم زین. امی کی طبیعت کیسے خراب ہو گئی؟ اللہ تعالی انہیں جلد اور مکمل صحتیاب کریں. ثم آمین
فرحت کیانی
Post #58,475
مئی 11، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تاسف
والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی سے مرحوم کی مغفرت و بلند درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر و حوصلے کے لیے دعائیں. آمین
فرحت کیانی
Post #40
مئی 11، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پرانی کتابوں کا اتوار بازار, کراچی-11 مئی، 2014
واہ. زبردست. بہت شکریہ راشد اشرف . :) میں اتوار کو جب بهی محفل کهولتی ہوں مجهے آپ کی کتابوں کے اتوار بازار کی پوسٹ دیکهنے کا اشتیاق ہوتا ہے.
فرحت کیانی
Post #5
مئی 11، 2014
فورم:
اردو نامہ
محفل کی بارہ دری
اچهااااااااااااااااا. عائشہ کیا خیال ہے آپ کو ڈانٹا تو نہ جائے نا؟ :thinking:
فرحت کیانی
Post #58,460
مئی 11، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بالکل.
فرحت کیانی
Post #58,457
مئی 11، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
مسکہ +مکهن+مارجرین ؟؟؟
فرحت کیانی
Post #58,456
مئی 11، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کوئی بات نہیں. روٹیوں کی بهی کوئی شخصی آذادی ہوتی ہے. چلیں ڈرنچ کریں تاکہ پهر لڑائی کا آغاز کیا جا سکے.
فرحت کیانی
Post #58,454
مئی 11، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
نہیں تو. ایسا کس نے کہا؟ میں تو ایسا نہیں سوچتی. :)
فرحت کیانی
Post #58,450
مئی 11، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
اگلا
First
پچھلا
2 از 6
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top