میں کہاں گم ہوتی ہوں شگفتہ۔ اور آپ معصوم تو واقعی انتظار کرتی ہیں کمپیوٹر اور فون بند کرکے۔ :roll:
میں نے کس کی شامت بلائی :shock: :roll::roll: ؟ اب لوگ خود ہی اپنی شامت کو دعوت دیں تو کوئی کیا کرے :cowboy:۔
یہیں ہوں شگفتہ۔ ان دنوں گھر اور دفتر دونوں جگہ کام کا بہت لوڈہے۔ ویسےمیں آپ کے زمانہ...