نئی تصاویر لینے کا ابهی موقع نہیں ملا شگفتہ. لیکن لگاوں گی ضرور.
فقیر نگری سلسلہ کی کتابیں سید سرفراز شاہ صاحب کی تصانیف ہیں. بنیادی موضوع تصوف ہے. پہلی کتاب کہے فقیر دنیاداری کے معاملات سے شروع ہوتی ہے اور تیسری تصوف کی تکمیل پر مکمل. ساته آڈیو لیکچرز بهی ہیں. ان کا انداز بیاں تحریر کافی متاثر...