نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    انقلاب /آزادی یا ۔کچھ اور۔۔۔!

    آپ تلخ حقیقت کو ہلکے پهلکے انداز میں بیان کرنا جانتے ہیں باسم. اور یہ بہت بڑی خوبی ہے. اللہ کرے زور مشاہدہ و بیاں اور زیادہ! دعا ہے پاکستان کی مشکلات جلد آسان ہوں. آمین
  2. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    نایاب بهائی فی الحال ان ایک خاتون کی خدانخواستہ ہلاکت کی خبر کی تصدیق نہیں ہوئی ہے. باقی رہی بات سنائپرز والی تو وہی بات کہ آپ کو لگے گا میں جیو و پی ٹی وی کی خبروں کے حوالے سے اس کی تردید کر رہی ہوں. ان تین چینلز کے علاوہ بهی بہت سے چینلز ہیں اور صرف بیان نہیں نظر آنے والے منظر کو بهی غور سے...
  3. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    نایاب بهائی قائدین کیا اپنے کنٹینروں سے باہر نکلے؟ کیا کل شام کو خان و قادری صاحبان کی اپنے مریدین کو آگے بڑهنے کے حکم دینے کے وقت شاہ محمود قریشی مسکرا مسکرا کر مذاکرات کے حتمی مرحلے پر پہنچنے کا اعلان نہیں کر رہے تهے؟ کیا ان دونوں لیڈروں کے مریدین نے ان کی بات مانی؟ دونوں نے کہا کہ ایک گملہ...
  4. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    کوئی تصویر ایسی بهی لگائیں جو انقلابیوں کے ریاستی اداروں پر حملے کے وقت ان کے قائدین کی اپنی اپنی پناگاہوں میں بیٹه کر حملے کی 'پیشوائی' کرتے ہوئے دکهائے. ایسے لیڈر پاکستانی کیا پوری انسانی تاریخ میں نہیں ملیں گے.
  5. فرحت کیانی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جس تواتر سے 24-7 یہ دونوں حضرات میڈیا پر دکهائی دیتے ہیں. مجه سمیت تمام خبریں دیکهنے ، سننے اور پڑهنے والوں کو ان کے بارے میں بہت کچه ایسا بهی معلوم ہو جاتا ہے جس سے ہمیں کوئی دلچسپی نہیں. جہاں تک نواز شریف کا تعلق ہے تو اگر وہ بهی دن رات ٹی وی ، ریڈیو، اخبار و کمپیوٹر پراس طرح دوسروں کے بچوں کو...
  6. فرحت کیانی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جی ہاں. مجهے قادری صاحب کے بچوں کے بارے میں معلوم ہے کہ وہ ان کے ساته نہیں ہیں.
  7. فرحت کیانی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    خان صاحب کے بچے دهرنے سے پہلے ہی ڈیڈی کے ساته چهٹیاں گزار کر واپس برطانیہ چلے گئے تهے. قادری صاحب کے صاحبزادے لاہور میں ہیں.
  8. فرحت کیانی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    2017ء میں جین آسٹن کی تصویر برطانوی 5 پاونڈ کے نوٹ پر چهاپے جانے کا اعلان کیا گیا ہے.
  9. فرحت کیانی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    مجهے سوال 8، 9 اور 11 سے اندازہ ہوا کہ جین آسٹن ہیں.
  10. فرحت کیانی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    ایک جیسے سوال . اس لیے انہیں ایک ہی گنا جائے پلیز.
  11. فرحت کیانی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    کیا ان کی زندگی اور ان کی تحریروں پر مبنی پر کوئی ڈرامہ یا فلم بنائے گئے؟
  12. فرحت کیانی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نام: ژاک شیراک ، ژالے سرحدی چیز: ژالہ یا ژالہ باری جگہ: ژوب (بلوچستان) پهل یا سبزی : ژاژ (ایک کانٹے دار جهاڑی جسے اونے رغبت سے کهاتا ہے. اونٹ کٹارہ : ماخذ -فیروز اللغات) جانور یا پرندہ : ڈهونڈتے ہیں یہ بهی.
  13. فرحت کیانی

    مچھلی پیڈیا

    شاپررررررررررررررررررر (y):jokingly:
Top