بہت شکریہ کہ آپ نے میرے مراسلے دیکهے. ورنہ ایسا جاندار تجزیہ کر کے مجهے آئینہ کون دکهاتا؟ آپ ماشاءاللہ اس قدر باریک بین ہیں کہ بین السطور بات کو بهی سمجه لیا ہے. اور وہ ساری باتیں سمجه لی ہے جو میں نے اس ے تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے سوچی تهیں. بلکہ تحقیق کر کے میری بے حسی کے گراف کا بهی اندازہ کر...