اللہ تعالی ہماری مشکلات آسان فرمائیں. آمین
کچه دیر پہلے met office کی اپڈیٹس دیکهتے ہوئے انڈیا سے آئی ایک اپ ڈیٹ نظر آئی.
not only Chenab & Jehlum but River Tawi, River Ujh & othr seasonal rivers are in full spate.. all flowing above danger levels
:) مجھے بھی گزرا وقت یاد دلا دیا۔ انسان جہاں جہاں سے گزرے راستے اور منظر یاد کا مستقل حصہ بن جاتے ہیں۔ :)
چلیں آپ افسردہ نہ ہوں۔ اگلی بات سہی۔ پیشگی اجازت حاصل کر لیجئے گا۔
ماشاءاللہ آپ کی مردم شناسی کی تو میں آپ کے پہلے تبصرے سے معترف ہو گئی تهی. امید ہے کہ آپ جیسی صاحب معرفت ہستی ایک frantic کی اصلاح کے بعد اس کو توبہ تائب کا موقع دے گی اور ایک بڑی اخلاقی برتری حاصل کر لینے کے بعد اب اپنی توجہ اس سے اگلے مرحلے پر مبذول کرے گی. اس محفل پر شاید آپ کو ایک آده مزید...
ہاہاہاہا. سخی دربار بهی ٹهیک ہے اور شعروں والی سرکار بهی. دونوں آپ کے لیے ہی ہیں احمد. آخر آپ نے اتنی سخاوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے تمام اشعار منفی ایکسکلوسیوز مجهے دان کر دیئے ہیں. D-: