نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    آپ دھرنا شروع کریں۔۔۔ ہم جاوید ہاشمی بن کر جمہوریت کا سر فخر سے بلند کر دیں گے۔" .. واہ واہ. کیا...

    آپ دھرنا شروع کریں۔۔۔ ہم جاوید ہاشمی بن کر جمہوریت کا سر فخر سے بلند کر دیں گے۔" .. واہ واہ. کیا زبردست بات کی ہے احمد! اسی خوشی میں جلد ہی میرے نام منتقل ہونے والی بیاض سے ایک مزید شعر آپ کے ایکسکلیسوز میں شامل کرنے کا اعان کیا جاتا ہے. D-:
  2. فرحت کیانی

    بالکل.

    بالکل.
  3. فرحت کیانی

    آپ اپنا کام مکمل کرنے کی سوچیں پہلے.

    آپ اپنا کام مکمل کرنے کی سوچیں پہلے.
  4. فرحت کیانی

    ٹهیک ہے. چلیں آپ دونوں اپنا اپنا کام ختم کریں پهر تا کہ میں رائلٹی کا معاملہ دیکهوں. D-:

    ٹهیک ہے. چلیں آپ دونوں اپنا اپنا کام ختم کریں پهر تا کہ میں رائلٹی کا معاملہ دیکهوں. D-:
  5. فرحت کیانی

    ضرور کیوں نہیں لیکن کم از کم مجهے موجودہ حکومت کی طرح لیٹ لطیف نہ سمجهیے گا. میں نے دهرنے کو اس...

    ضرور کیوں نہیں لیکن کم از کم مجهے موجودہ حکومت کی طرح لیٹ لطیف نہ سمجهیے گا. میں نے دهرنے کو اس صفحہ کوائف سے ہی آگے نہیں بڑهنے دینا.
  6. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    دوئم اور فصیح کے انداز میں ہو تو ' کلاس ٹو اے'
  7. فرحت کیانی

    واہ واہ کیا شعر یے. خصوصا 'ذوقے' پڑه کر نجانے کیوں آج کل جاری دهرنوں کی تقریریں یاد آ گئیں. D-:

    واہ واہ کیا شعر یے. خصوصا 'ذوقے' پڑه کر نجانے کیوں آج کل جاری دهرنوں کی تقریریں یاد آ گئیں. D-:
  8. فرحت کیانی

    نیرنگ خیال : آپ رائلٹی گول کرنے کی نہ سوچیں. کتاب آپ کمپائل کروائیں گے، مارکیٹنگ احمد کریں گے...

    نیرنگ خیال : آپ رائلٹی گول کرنے کی نہ سوچیں. کتاب آپ کمپائل کروائیں گے، مارکیٹنگ احمد کریں گے اور رائلٹی والا معاملہ میں دیکه لوں گی. D-:
  9. فرحت کیانی

    بالکل بالکل. سرپرائز سرپرائز ہوتا ہے کنڈل ہو یا شرارتیں D-: .

    بالکل بالکل. سرپرائز سرپرائز ہوتا ہے کنڈل ہو یا شرارتیں D-: .
  10. فرحت کیانی

    پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ آخر پاکستانیوں کی دھاندلی کا تجربہ کہاں کام آئے گا۔ میں اچھے والے...

    پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ آخر پاکستانیوں کی دھاندلی کا تجربہ کہاں کام آئے گا۔ میں اچھے والے اشعار و پوسٹس اپنے پاس منتقل کروالوں گی۔ شرارتی والی چیزیں نیرنگ خیال کو بھیج دی جائیں گی۔اورایکسکلیسوز احمد کے لیے چھوڑ دیئے جائیں گے۔
  11. فرحت کیانی

    سو طے ہوا کہ آئندہ سے ایسے تمام اشعار 'احمد ایکسکلیسوزکے نام سے شائع ہوں گے۔ میرا نام کتاب...

    سو طے ہوا کہ آئندہ سے ایسے تمام اشعار 'احمد ایکسکلیسوزکے نام سے شائع ہوں گے۔ میرا نام کتاب پرنظرِ ثانی کےلیے لکھوا دیجئے گا۔ تا کہ کچھ رائلٹی مجھے بھی مل جایا کرے گی۔
  12. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    میرا بھتیجا۔
  13. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اور وہ تعبیر کہاں تک پہنچی؟ فصیح صاحب مزے میں ہیں۔ سکول اور اکیڈمی جانے سے پہلے ان کی ٹانگ ، پیٹ یا سر میں کچھ دیر کو درد محسوس ہوتا ہے۔ لیکن جب اسی درد کی وجہ سے ان کی گیمز وغیرہ پر پابندی کی خوشخبری سنائی جاتی ہے تو ان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہو جاتی ہے یہ کہتے ہوئے کہ 'میں تو مذاق کر رہا تھا۔'...
  14. فرحت کیانی

    معذرت..میں صرف ہم قافیہ الفاظ ڈهونڈ رہی ہے. اس لیے یہ شعر نما چیز احمد کے "exclusive" اشعار میں...

    معذرت..میں صرف ہم قافیہ الفاظ ڈهونڈ رہی ہے. اس لیے یہ شعر نما چیز احمد کے "exclusive" اشعار میں میری contribution کے طور پر شامل کر لیں. D-:
  15. فرحت کیانی

    ہم نے کہا بوٹی تو ہے بہت مہنگی...اس نے کہا اٹهانی پڑے گی مجهے سوٹی...D-:

    ہم نے کہا بوٹی تو ہے بہت مہنگی...اس نے کہا اٹهانی پڑے گی مجهے سوٹی...D-:
  16. فرحت کیانی

    تاسف حبیب ولی محمد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون مجهے ان کے ملی نغمے جو کسی زمانے میں پی ٹی وی پر بہت چلا کرتے تهے. ہمیشہ یاد رہیں گے.
  17. فرحت کیانی

    ہاہاہا. میں سعود بهائی سے کہتی ہوں مدد کے لیے. جادو کی چهڑی ہے نا ان کے پاس. بس آپ اپنے وعدے پر...

    ہاہاہا. میں سعود بهائی سے کہتی ہوں مدد کے لیے. جادو کی چهڑی ہے نا ان کے پاس. بس آپ اپنے وعدے پر قائم رہئیے گا. D-: .
  18. فرحت کیانی

    ہے نا؟ D-:. چلیں پهر اپنا سارا کلام مجهے ای میل کر دیں. میں محفل پر اپنے نام سے پوسٹ کروں گی...

    ہے نا؟ D-:. چلیں پهر اپنا سارا کلام مجهے ای میل کر دیں. میں محفل پر اپنے نام سے پوسٹ کروں گی. نیرنگ خیال نے میری شاعری کا جو مذاق اڑایا ہے اس کے جواب میں مجهے کچه تو کرنا ہی ہو گا.
  19. فرحت کیانی

    ہاہاہا. پریشانی کا ہے کی. چهاپے سے کام چلانے والے الٹ پلٹ کر کے کام اپنے نام کرنے میں ماہر ہوتے...

    ہاہاہا. پریشانی کا ہے کی. چهاپے سے کام چلانے والے الٹ پلٹ کر کے کام اپنے نام کرنے میں ماہر ہوتے ہیں. اس کا موقع نہ ملا تو خیبر پختونخواہ والا خیال بهی اچها ہے. وہ بهی نہ ہوا تو آخر اتنے عرصے سے میرے نام سے کب فائدہ اٹهایا جائے گا. پہلی دفعہ اپنے نام سے فائدہ اٹهانے کا امکان دکهائی دیا ہے D-:.
  20. فرحت کیانی

    تو اور کیا. اب میں اتنی بهی لالچی نہیں ہوں. کچه کریڈٹ تو بہرحال آپ کو ملے گا ہی. Exclusive کے...

    تو اور کیا. اب میں اتنی بهی لالچی نہیں ہوں. کچه کریڈٹ تو بہرحال آپ کو ملے گا ہی. Exclusive کے زمرے میں ہی سہی. باقی کلام کی آپ فکر نہ کریں وہ سب میرے نام والے حصے میں Inclusive ہو جائے گا. D-:
Top