نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    یوم دفاع ِ پاکستان پر میرے والد صاحب کا خراج تحسین ۔نظم یوم ِدفاع

    واہ واہ . بہت خوب. پوسٹ کرنے کے لیے بہت شکریہ.
  2. فرحت کیانی

    یوم دفاع پاکستان

    کرو نہ غم ضرورت پڑی تو ہم دیں گے لہو کا تیل چراغوں میں ڈالنے کے لیے
  3. فرحت کیانی

    پاکستان اور خطے میں سیلاب کی صورتحال

    اللہ تعالی ہماری مشکلات آسان فرمائیں. آمین کچه دیر پہلے met office کی اپڈیٹس دیکهتے ہوئے انڈیا سے آئی ایک اپ ڈیٹ نظر آئی. not only Chenab & Jehlum but River Tawi, River Ujh & othr seasonal rivers are in full spate.. all flowing above danger levels
  4. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 41: عمارت

    :) مجھے بھی گزرا وقت یاد دلا دیا۔ انسان جہاں جہاں سے گزرے راستے اور منظر یاد کا مستقل حصہ بن جاتے ہیں۔ :) چلیں آپ افسردہ نہ ہوں۔ اگلی بات سہی۔ پیشگی اجازت حاصل کر لیجئے گا۔
  5. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 41: عمارت

    تفصیل پلیز۔
  6. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 41: عمارت

    جب میں یہاں سے گزر رہی ہوں اور اندرنہ جا سکوں تو تصویر ہی لے لیتی ہوں۔ یہ شایدمئی 2014ء ہے۔
  7. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 41: عمارت

    لوک ورثہ۔ اسلام آباد پاکستان جنوری 2014ء
  8. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 41: عمارت

    جناح سپورٹس سٹیڈیم ۔نیشنل سپورٹس کومپلیکس۔ اسلام آباد۔ پاکستان جنوری 2014ء
  9. فرحت کیانی

    پاکستان اور خطے میں سیلاب کی صورتحال

    آمین ۔ آج تو یہاں بھی سڑکیں تالاب بلکہ دریا بنی ہوئی تھیں۔
  10. فرحت کیانی

    پاکستان اور خطے میں سیلاب کی صورتحال

    اللہ تعالی رحم فرمائیں. آمین
  11. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    ماشاءاللہ آپ کی مردم شناسی کی تو میں آپ کے پہلے تبصرے سے معترف ہو گئی تهی. امید ہے کہ آپ جیسی صاحب معرفت ہستی ایک frantic کی اصلاح کے بعد اس کو توبہ تائب کا موقع دے گی اور ایک بڑی اخلاقی برتری حاصل کر لینے کے بعد اب اپنی توجہ اس سے اگلے مرحلے پر مبذول کرے گی. اس محفل پر شاید آپ کو ایک آده مزید...
  12. فرحت کیانی

    بالکل. کوشش جاری رکهیں.

    بالکل. کوشش جاری رکهیں.
  13. فرحت کیانی

    ہاہاہاہا. سخی دربار بهی ٹهیک ہے اور شعروں والی سرکار بهی. دونوں آپ کے لیے ہی ہیں احمد. آخر آپ نے...

    ہاہاہاہا. سخی دربار بهی ٹهیک ہے اور شعروں والی سرکار بهی. دونوں آپ کے لیے ہی ہیں احمد. آخر آپ نے اتنی سخاوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے تمام اشعار منفی ایکسکلوسیوز مجهے دان کر دیئے ہیں. D-:
  14. فرحت کیانی

    فلم ہو یا کتاب. رائلٹی پهی بهی آپ لوگوں کو نہیں ملنی. بهول جائیں. D-:

    فلم ہو یا کتاب. رائلٹی پهی بهی آپ لوگوں کو نہیں ملنی. بهول جائیں. D-:
  15. فرحت کیانی

    بس جی کیا کریں. سخاوت نفع و نقصان نہیں دیکهتی. D-:

    بس جی کیا کریں. سخاوت نفع و نقصان نہیں دیکهتی. D-:
  16. فرحت کیانی

    اچهے ڈائیلاگ ہیں. جاری رکهیں. نثر کی ایک کتاب بهی چهپ جائے گی. D-:

    اچهے ڈائیلاگ ہیں. جاری رکهیں. نثر کی ایک کتاب بهی چهپ جائے گی. D-:
  17. فرحت کیانی

    آپ دونوں سوچتے رہیں. رائل اور ٹی تقسیم بهی کر لیں بے شک. سوچنے میں کیا حرج ہے D-:.

    آپ دونوں سوچتے رہیں. رائل اور ٹی تقسیم بهی کر لیں بے شک. سوچنے میں کیا حرج ہے D-:.
  18. فرحت کیانی

    شکر ہے تبصروں میں ناقص املا کی ریٹنگ نہیں ہے. ورنہ میرے فون نے تو شرمندہ ہی کروا دینا تها

    شکر ہے تبصروں میں ناقص املا کی ریٹنگ نہیں ہے. ورنہ میرے فون نے تو شرمندہ ہی کروا دینا تها
Top