نتائج تلاش

  1. ظفری

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جام پہ جام پینے سے کیا فائدہ حجاز رات کو پی شراب صبح کو اتر جائیگی ارے پینا ہے تو دو بُوند بے وفائی کے پی ساری عمر نشے میں گذر جائے گی
  2. ظفری

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    کیا مجھے بھی یہاں گانا پڑے گا ۔۔۔۔ ویسے گاتے کیسے ہیں ۔ :thinking:
  3. ظفری

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    کیا کریں ۔۔۔ کہ ماحول بے مزا ہے ترے پیار کے بغیر کیسے پیئے شراب کوئی یار کے بغیر
  4. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بھئی آپ واپس امریکہ آرہے ہیں ۔ مجھے بھی دسمبر میں ورجینا میں ایک ضروری کام ہے ۔ آپ کے پاس وقت ہوا اور مجھے کام سے قبل از وقت فراغت مل گئی تو آپ سے ملاقات کی بھرپور کی کوشش کی جائیگی ان شاءاللہ ۔ :)
  5. ظفری

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    بے خودی کا بڑا سہار ا ہے ورنہ دنیا میں کون ہمارا ہے :liquor:
  6. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ سس ۔۔۔ آپ سنائیں ۔ :)
  7. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اس دفعہ ملاقات پکی ہے سعود بھیا ۔۔۔۔۔ :thumbsup:
  8. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  9. ظفری

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    سس ۔۔۔ میرا سہرا کچھ زیادہ ہی لیٹ ہوگیا ہے کہ یار دوست کہتے ہیں " بھئی اب تک شادی کیوں نہیں کی " :D
  10. ظفری

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    کراچی میں محرابوں کو ہی سجدے کا نشان کہتے ہیں ۔ ویسے آپ کی بات سمجھ آگئی ہے ۔ ;)
  11. ظفری

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    جو جتنا طاقتور ہوگا اس کے مفادات بھی اسی کے مطابق ہونگے ۔ شان میں گستاخی کرنے سے پہلے مسلمانوں کے عروج کا مطالعہ بھی کیجئے ۔ کہ اس وقت کیا کیا مفادات حاصل کیئے گئے ۔ ;)
  12. ظفری

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    جب افغانستان میں روس کے خلاف اسی امریکہ کے ڈالروں اور ہتھیار کے بھرپور تعاون کیساتھ فوج لڑ رہی تھی تو اس وقت اس جنگ کو امریکہ کی جنگ کیوں قرار نہیں دیا ۔ بلکہ اسے عظیم جہادسے تعبیر کیا گیا ۔ اور اسی جماعتِ اسلامی نے نوجوانوں کو گھروں سے اس جنگ میں پھونکا ۔ دوسری بات یہ کہ موجودہ صورتحال میں...
  13. ظفری

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    یہ سب مفادات کی جنگ ہے ۔ جب مفادات مشترک ہوں تو ہر شے حلال ہوجاتی ہے ۔ جب کام نکل جاتا ہےتو ہر کوئی اپنا ایک نیا قبلہ بناکر مذہب کی آڑ میں سیاست کا بازار گرم کرنے لگتا ہے ۔
  14. ظفری

    طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے اہم عالم کا ایک اہم فتوی

    ع ۔ سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے جیسے احمقانہ سوالات ۔ویسے ہی طفلانہ جوابات
  15. ظفری

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    گدھوں کے سر پر محرابیں نہیں ہوتیں ۔ :D مفہوم آپ خود ہی نکال لیں ۔ ;)
  16. ظفری

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    یہ رائےصرف منور حسن کی نہیں ، بلکہ پوری جماعتِ اسلامی کی مجلسِ شوریٰ کی ہے ۔ سیاست سے متصل جس منطق کو انہوں نے وجہ بتائی ہے ۔ اس سے آج کی نسلوں کو معلوم ہوجاتا ہے کہ اس جماعت کے علماؤں کی ذہنی اور مذہبی سطح کیا ہے اور انہوں نے پاکستان کی مخالفت کیوں تھی ۔ نیزیہ کہ بنگلہ دیش نے جماعتِ اسلامی...
  17. ظفری

    سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت کیوں ٹھکرائی؟

    میں نے کہا ناں کہ آپ کوئی نئی چیز اس محفل پر دریافت نہیں ہوئے ہیں ۔ جو اس طرح کے موضوعات پر بحث برائے بحث کیئے جاتے ہیں ۔ مگر کوئی دلائل اور ثبوت فراہم نہیں کرتے ۔ میں نے پہلے مراسلے میں آپ سے بنیادی عقائد کے بارے میں استفار کیا تھا ۔ مگر آپ وہ جواب گول کر گئے ۔ ایک مسلمان کے بنیادی عقائد کیا...
  18. ظفری

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    جماعتِ اسلامی نےاپنے مجلسِ شوریٰ کے اجلاس کے بعد معافی مانگنے سے انکار کردیا ہے اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ فوج سیاست سے دور رہے ۔
  19. ظفری

    سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت کیوں ٹھکرائی؟

    چونکہ آپ نے مجھے اس پوسٹ میں مخاطب کیا ہے تو میرا بھی اس بارے میں نکتہِ نظر سن لیں ۔ مگر میں عموماً ایسی ابحاث سے پرہیز کرتا ہوں ۔ جن میں بنیادی عقیدے یا ایمانیات سے زیادہ فروعی عقیدے ، مسالک اور سیاسی فیصلے یا فتوی ٰکا غلبہ ہوتا ہے ۔ جن عقائد اور نظریات کا آپ اہلِ تشیع کے حوالے سے ذکر کررہے...
  20. ظفری

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    سوچتا ہوں اس بارے میں فہیم کی بھی شادی ہوگئی ، ورنہ اس کو اپنا ہم خیال بنا لیتا ۔ ویسے میرا ہم عمر ابھی زین باقی ہے ۔ اس سے رابطہ رکھنا پڑے گا ۔ :D
Top