نتائج تلاش

  1. ظفری

    Hamzad (همزاد)

    ہر کوئی اپنی بیوی کے بارےمیں یہی رائے رکھتا ہے ۔ ;)
  2. ظفری

    پردہ دار خاتون کی قومی اسمبلی کی صدارت

    اسلام میں تو کوئی ایسا تصور نہیں ملتا کہ عورت اور مرد برابر نہیں ہیں ۔ اگر آپ کے پاس اس حوالے سے کوئی دلائل یا ثبوت ہیں تو سامنے لائیں تاکہ علم میں اضافہ ہوسکے ۔
  3. ظفری

    Hamzad (همزاد)

    عیسائیت بھی الہامی مذہب ہے ۔
  4. ظفری

    Hamzad (همزاد)

    وہ حادثہ نہیں تھا نایاب بھائی ۔ نبیوں اور پیغمبروں کا انتخاب اتفاقاً نہیں ہوتا ۔ ویسے آپس کی بات ہے کہ " فلسفے " کی صحیح تعریف کیا ہے ۔ ؟:)
  5. ظفری

    پردہ دار خاتون کی قومی اسمبلی کی صدارت

    حامی تھے ۔
  6. ظفری

    پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    ویڈیو تو شمشاد بھائی آپ نے موقع محل لگائیں ہیں ۔ مگر یہ خبر کہاں کی ہے کہ چتن شرما نے تین ماہ کسی کو منہ نہیں دکھایا تھا ۔ :thinking:
  7. ظفری

    پردہ دار خاتون کی قومی اسمبلی کی صدارت

    اور بھی کئی وجوہات تھیں ۔
  8. ظفری

    Hamzad (همزاد)

    الہامی مذاہب ، فلسفے کی پیدوار نہیں ہیں ۔
  9. ظفری

    Hamzad (همزاد)

    تحقیق ہر لحاظ سے ، ہر معاملے میں ہونی چاہیئے خواہ وہ مذہب ہی کیوں نہ ہو ۔ رہی باقی بات تصوف اور مرئی ، غیر مرئی اور ہمزاد وغیرہ کی ۔ یہ سب فلسفے کی کھوکھ سے پھوٹے ہیں ۔ لہذا اس ضمن میں جو بھی بات کی جائے اس پر سر دُھننے کی سوا کیا کیا جاسکتا ہے ۔
  10. ظفری

    پردہ دار خاتون کی قومی اسمبلی کی صدارت

    یہ تم سے کس نے کہا کہ اسلام میں عورت اور مرد برابر نہیں ہیں ۔
  11. ظفری

    پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    ماہی احمد بی بی ۔۔۔ آپ اس موصوف کو نہیں جانتی ۔ موصوف نے کسی کو ابھی پیچھے کہا ہے کہ چڑھتے سورج کی پوجا ۔۔۔۔ اب آپ خود ہی دیکھ لیجیئے کہ ان کی بات کہاں فٹ ہو رہی ہے ۔ ۔ ہم تو کئی سالوں سے دیکھ رہے ہیں ۔ ;)
  12. ظفری

    پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    یہ بات آپ کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ :p
  13. ظفری

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ویلنٹائن ڈے سال میں صرف ایک دفعہ کیوں آتا ہے ۔۔۔ ؟ کیوں فاتح ۔ ;)
  14. ظفری

    پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    یعنی پاکستان کی ٹیم نہ اچھی ہوئی ۔۔۔۔ تناسب کے اعتبار سے۔ :idontknow:
  15. ظفری

    پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    دیکھو۔۔۔ پوسٹ # 297 میں کیا کہا ہے میں نے ۔ :)
  16. ظفری

    امریکہ کی روشن خیالی اور مسلم خاتون

    ابن عادل صاحب کو تھوڑی سی انگلش کی شُدھ بدھ کیساتھ ویڈیو بھی مکمل طور دیکھنی چاہیئے ۔کیونکہ یہی وہ رویہ ہے جس سے انتہا پسندی اور تعصب پھوٹتا ہے ۔
  17. ظفری

    پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    اوکے اوکے ۔۔۔۔ جی ۔ :notworthy:
  18. ظفری

    پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    اس میں شگون کی کیا بات ہے ۔ بس جہاں میچ ہو رہا تھا وہاں ہرادیا ۔ :idontknow:
  19. ظفری

    پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

    ہاں ناں ۔۔۔ جو شاٹ اونچےاسٹیرٹ کھیلیں جائیں تو ان کا پروجیکٹائل ایسا بنتا ہے کہ تیزی سے گراؤنڈ سے باہر چلےجاتے ہیں ۔ مگر جو شاٹ اونچے کھیلیں جائیں ان کےبہت چانسز ہوتے ہیں کہ وہ گراؤنڈ میں رہ جائیں گے اگر گراؤنڈ بڑا ہو ۔ عمر گل اور طلحہ اسی طرح آؤٹ ہوئے تھے ۔:)
Top