محمود بھائی تو خیر اچھی سیر حاصل بحث ہوجاتی ہے مگر روحانی بابا کا نہیں پتا کہ یہ اپنی بات کس ہوا کے رخ پر کرتے ہیں۔ ویسے یہ کیفیت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب آپ کے پاس کوئی استدلال اور دلیل موجود نہیں ہوتی ۔ لہذا پھر زبردستی کا عنصر عود کر آتا ہے ۔ ویسے آپ کس کتا ب کی بات کر رہے ہیں ۔ کیونکہ ڈنڈے کا...