سوری اجمل انکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ ہم سے بڑے ہیں میں تو کسی سے ذاتی پہچان نہ ہونے کی وجہ سے آپ سب کو اپنا ہم عمر سمجھ کے ہی بات کر رہی تھی۔۔۔نظر یاتئ اختلافات ایک طرف مگر آپ کی بزرگ ہونے کے ناطے عزت وتکر یم الگ حقیقت ہے۔۔۔۔۔امید ہے انجانے میں کی گئی غلطی کو چھوٹا سمجھ کے درگزر کریں...