نتائج تلاش

  1. زینب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ہم سے محبتوں کی نمائش نہ ہو سکے گی بس اتنا جانتے ہیں کے تجھے چاہتے ہیں ہم
  2. زینب

    خواب

    خواب لفظوں میں ڈھل نہیں سکتے کاش ! آنکھیں پڑھا کرے کوئی
  3. زینب

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    اک مدت سے تیری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
  4. زینب

    میرے پسندیدہ اشعار

    مدت کے بعد اس نے،سرِِِِ انجمن ضمیر دیکھا نگاہِ عام سے خاص کر مجھے
  5. زینب

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    تم مل جاتے پھر کھو جاتے تو کچھ تیرا غم بھی ہوتا ملے نہیں تو کھونا کیسا تیری یاد میں رونا کیسا۔۔۔!!!!
  6. زینب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ذندگی درد کا عنواں کہاں تھی پہلے مبتلا رنج میں یہ جاں کہاں تھی پہلے دل جو ٹوٹا تو کھلا سب کی محبت کا بھرم اپنے بیگا نے کی پہچاں کہاں تھی پہلے
  7. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ذندگی درد کا عنواں کہاں تھی پہلے مبتلا رنج میں یہ جاں کہاں تھی پہلے دل جو ٹوٹا تو کھلا سب کی محبت کا بھرم اپنے بیگا نے کی پہچاں کہاں تھی پہلے
  8. زینب

    میرے پسندیدہ اشعار

    پتھر مجھے کہتا ہے میرا چاہنے والا میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
  9. زینب

    میرے پسندیدہ اشعار

    بھولتا کون ھے عمر کی شاخ پے کھلنے والی اس اک اولین شام کو بے سبب جو لگا اس الزام کو پھر تیرے نام کو بھولتا کون ھے
  10. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    آشفتگی سے اس کی اسکو برا نہ جان عادت کی بات اور ہے دل کا برا نہیں
  11. زینب

    میرے پسندیدہ اشعار

    آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
  12. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل کو بےچین ساکرتی ہیں تمہاری آنکھیں رات کو دیر تلک تم مجھے سوچا نہ کرو
  13. زینب

    میرے پسندیدہ اشعار

    بھٹک بھٹک کے اسے ڈھونڈتے پھرومحسن وہ درمیان یقین وقیاس رہتہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. زینب

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    آنگن میں گھنے پیڑ کے نیچے تیری یادیں میلہ سا لگا لیتی ہیں ۔اچھا نہیں کرتیں
  15. زینب

    اب کسے جانا ہے؟

    ٹھیک ہے جی اللہ حافظ پھر کبھی بات ہو گی
  16. زینب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    میں نے کوئ 10kmدور جانا ہے خریدنے let me fwd u ur last PM
  17. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ٹوٹ جاتے ہیں سبھی رشتے مگر دل سے دل کا رشتہ اپنی جگہ دل کو ہے تجھ سے نہ ملنے کا یقیں پھر بھی تجھے پا لینے کی دعا اپنی جگہ
  18. زینب

    میرے پسندیدہ اشعار

    بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
  19. زینب

    خدا

    خدا ان کو نصیب کرے دائمی خوشیاں ادم جو لوگ ہم کو اداس رکھتے ہیں
  20. زینب

    اب کسے جانا ہے؟

    کیوں آپ کا بل آتا ھے بتانے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے مجھے نیند کا فرق ھو تو ھوتا ھے
Top